ایک طرف مودی سرکار اپنی دشمنی میں ہر حد پار کورنے کو تیار ہے وہیں بھارتی فنکار محبت لٹاتے نظر آتے ہیں dawnnews Pakistan india farhansaeed shan
پاکستان کے نامور گلوکار فرحان سعید کا شمار شوبز انڈسٹری کے بہترین فنکاروں میں کیا جاتا ہے، جن کے مداح صرف پاکستان میں ہی نہیں دنیا بھر میں موجود ہیں۔
جہاں پاکستان بھر میں ان کے کام کو خوب سراہا جاتا ہے وہیں، بھارت میں بھی فرحان سعید کے ٹیلنٹ کے لوگ گن گاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 'فرحان آپ کے آنے والے ہر شو کے لیے میری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں، مجھے آپ کا خوبصورت گانا تو تھوڑی دیر مجھے بےحد پسند ہے، آپ یوں ہی گاتے رہیں اور محظوظ کرتے رہیں'۔اس گانے میں فرحان سعید کے ہمراہ ان کی اہلیہ اداکارہ عروہ حسین پہلی مرتبہ جلوہ گر ہوئیں تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی گلوکارشان کا فرحان سعید کیلئے محبت بھرا پیغام - ایکسپریس اردوگلوکار شان نے فرحان سعید کے مقبول گانے’’تو تھوڑی دیر اور ٹھہر جا‘‘ کو گنگنا کر انہیں خراج تحسین بھی پیش کیا
مزید پڑھ »
ہمایوں سعید کے تھپڑ پر عدنان صدیقی کا جوابکراچی : اداکار عدنان صدیقی نے ڈراماسیریل”میرے پاس تم ہو' میں تھپڑ مارنے والا سین پر ہمایوں سعید سے کہا صاحب تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا پیار سے لگتا ہے،
مزید پڑھ »
بھارتی گلوکارشان کا فرحان سعید کیلئے محبت بھرا پیغام - ایکسپریس اردوگلوکار شان نے فرحان سعید کے مقبول گانے’’تو تھوڑی دیر اور ٹھہر جا‘‘ کو گنگنا کر انہیں خراج تحسین بھی پیش کیا
مزید پڑھ »
محبت کا پیغام پھیلانے والے پاکستانی لوک گلوکارمحبت کا پیغام پھیلانے والے پاکستانی لوک گلوکار تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں مشروط توسیع کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ان عناصر کے لیے مایوسی کا باعث ہو گا جو اداروں کے تصادم کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کشمیری نوجوانوں کو شہید کر کے جشن مناتی ہے: مشال ملکمشال ملک کا کہنا ہے کہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کر کے بھارتی فوج جشن مناتی ہے، کشمیری مائیں بیٹوں کے لاشے اٹھا اٹھا کر ذہنی توازن سے محروم ہو رہی ہیں۔
مزید پڑھ »