محبت کا پیغام پھیلانے والے پاکستانی لوک گلوکار

پاکستان خبریں خبریں

محبت کا پیغام پھیلانے والے پاکستانی لوک گلوکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

محبت کا پیغام پھیلانے والے پاکستانی لوک گلوکار تفصیلات جانئے: DailyJang

لوک موسیقی جسے عوامی موسیقی بھی کہتے ہیں، کلاسیکی موسیقی اور نیم کلاسیکی موسیقی سے زیادہ عام فہم اور عوام میں زیادہ مقبول ہے۔

’صوفیانہ کلام اور لوک کلچر میں رچی بسی موسیقی‘ مٹی کی خوشبو لئے دلوں کو چھوتی اور مقبولیت پاتی ہے۔ اس کی تانیں سننے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہیں ۔ انہوں نے صوفی بزرگ شاہ عبد اللطیف بھٹائی کی صوفی شاعری کو وسیع پیمانے پر سامعین تک پہنچائی اور مقبولیت حاصل کی۔ کوک اسٹوڈیو سیزن 12 میں صنم ماروی نے صوفی کلام ’حیران ہوا‘ پیش کیا ہے۔ گلوکارہ نے ’جگر مراد آبادی، سچل سرمست اور دیگر شعرا‘ کے بولوں کو صوفیانہ انداز میں پیش کرکےاپنے مداحوں کو اچھا تحفہ دیا۔عطا اللہ خان عیسٰی خیلوی عوام اور خواص میں یکساں مقبول ہیں۔ گلیوں محلوں کے علاوہ بسوں میں مختصر اور طویل سفر کرنے والے ہر پاکستانی نے کانوں میں رس گھولنے والی ان کی آواز کا مزہ چکھا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی گلوکارشان کا فرحان سعید کیلئے محبت بھرا پیغام - ایکسپریس اردوبھارتی گلوکارشان کا فرحان سعید کیلئے محبت بھرا پیغام - ایکسپریس اردوگلوکار شان نے فرحان سعید کے مقبول گانے’’تو تھوڑی دیر اور ٹھہر جا‘‘ کو گنگنا کر انہیں خراج تحسین بھی پیش کیا
مزید پڑھ »

حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 11 پیسے اضافے کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردوحکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 11 پیسے اضافے کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردو300 یونٹس ماہانہ استعمال کرنے والے دو کروڑ گھریلوصارفین پر نوٹیفکیشن کا اطلاق نہیں ہو گا
مزید پڑھ »

کارکردگی کا سب سے بڑا صلہ عوام کی محبت ہے، فواد عالمکارکردگی کا سب سے بڑا صلہ عوام کی محبت ہے، فواد عالمکارکردگی کا سب سے بڑا صلہ عوام کی محبت ہے، فواد عالم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ میں ناپسندیدہ ریکارڈ پاکستانی ٹیم کا منتظر - ایکسپریس اردوایڈیلیڈ میں ناپسندیدہ ریکارڈ پاکستانی ٹیم کا منتظر - ایکسپریس اردوشکست1ملک میں مسلسل سب سے زیادہ 14ٹیسٹ ہارنے والی ٹیم بنا دے گی
مزید پڑھ »

ٹویٹر کا غیر حاضر رہنے والے صارفین کے اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنیکا اعلانٹویٹر کا غیر حاضر رہنے والے صارفین کے اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنیکا اعلان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:45:43