بھارتی گلوکارشان کا فرحان سعید کیلئے محبت بھرا پیغام - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی گلوکارشان کا فرحان سعید کیلئے محبت بھرا پیغام - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

بھارتی گلوکارشان کا فرحان سعید کیلئے محبت بھرا پیغام - BollywoodCelebs

نیویارک:

ناموربھارتی گلوکار شان نے پاکستانی گلوکار و اداکار فرحان سعید کے لیے محبت بھرا پیغام اور نیک تمنائیں بھیجی ہیں۔ گلوکار فرحان سعید نے گزشتہ کئی برسوں سے اپنی خوبصورت آواز سے لوگوں کو دیوانہ بنایا ہوا ہے ان کی آواز میں گائے ہوئے گیت لوگوں کے ذہنوں پر نقش ہوجاتے ہیں۔ صرف گلوکاری ہی نہیں بلکہ اداکاری میں بھی فرحان سعید نے اپنا سکہ جمایا ہواہے۔ حال ہی میں ان کے ڈرامے ’’سنو چندا‘‘ نے کامیابی کے جھنڈے گاڑے ہیں۔

فرحان سعید کی آوازکے دیوانے صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ بھارت میں بھی ہیں، بالی ووڈ کے کئی نامور گلوکار ان کی آواز کے مداح ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پربھارتی گلوکارشان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ گلوکار فرحان سعید کے لیے نیک تمناؤں کا اظہارکرتے نظرآرہے ہیں۔ ویڈیومیں شان نے فرحان سعید کے مقبول گانے ’’تو تھوڑی دیر اور ٹھہر جا‘‘ کو گنگنا کر انہیں خراج تحسین بھی پیش کیا اور ان کی کامیابی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ یونہی آپ گاتے رہیں اور لوگوں کو تفریح فراہم کرتے رہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ٹیم شکست کا خوف دل سے نکال کر کھیلے، مارک ٹیلر کا مشورہ - ایکسپریس اردوپاکستان ٹیم شکست کا خوف دل سے نکال کر کھیلے، مارک ٹیلر کا مشورہ - ایکسپریس اردوپاکستان ٹیم شکست کا خوف دل سے نکال کر کھیلے، مارک ٹیلر کا مشورہ -
مزید پڑھ »

کشمیر میں اسرائیلی طرز کی بھارتی آبادکاری - ایکسپریس اردوکشمیر میں اسرائیلی طرز کی بھارتی آبادکاری - ایکسپریس اردوحقائق کے آئینہ میں بھارت کو دیکھنے کی عادت نہیں۔
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کا 116 دن، کشمیری تاجر کی جائیداد ہتھیا لی گئیلاک ڈاؤن کا 116 دن، کشمیری تاجر کی جائیداد ہتھیا لی گئیلاک ڈاؤن کا 116 دن، کشمیری تاجر کی جائیداد ہتھیا لی گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم کاعدلیہ سمیت تمام اداروں کو مستحکم کرنےکیلئےہرممکن تعاون کےعزم کااظہاروزیراعظم کاعدلیہ سمیت تمام اداروں کو مستحکم کرنےکیلئےہرممکن تعاون کےعزم کااظہاروزیراعظم کاعدلیہ سمیت تمام اداروں کو مستحکم کرنےکیلئےہرممکن تعاون کےعزم کااظہار PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial Judiciary Institutions Strengthens
مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلانانگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 18:09:39