لاہور: سماجی رابطے کی ویب سائٹر ٹویٹر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ چھ ماہ سے غیر حاضر رہنے والے صارفین کے اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیئے جائینگے۔رساں ادارے کے مطابق اگر آپ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو زی
ادہ استعمال نہیں کرتے تو بہتر ہے کہ 11 دسمبر تک کم از کم ایک بار ضرور لاگ ان ہو جائیں ورنہ آپکا اکاﺅنٹ ڈیلیٹ ہوسکتا ہے۔
ٹوئٹر کے مطابق ہم لوگوں کی بات چیت کو بامقصد بنانے کے لیے ایسے اکاﺅنٹس کی صفائی چاہتے ہیں جو استعمال نہیں ہوتے تاکہ زیادہ مستند اور قابل اعتبار معلومات ٹوئٹر پر شیئر ہو جس پر لوگ اعتماد کرسکیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پولیس افسران کا غلطی کا اعتراف، وزیراعلیٰ سندھ سے معذرتپولیس افسران کا غلطی کا اعتراف، وزیراعلیٰ سندھ سے معذرت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
منی گرام کا پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کا اعلانوزیراعظم عمران خان کہتے ہیں بیرون ملک سے ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ ہورہا ہے، سمندر پار پاکستانیوں کیلئے قانونی طریقے سے رقوم بھجوانے کا پُرکشش پیکیج شروع کرنے کی نوید بھی سنادی پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ
مزید پڑھ »
نیب کا شہبازشریف فیملی کی مختلف انڈسٹریز منجمد کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کی جانب سے مسلم لیگ ن
مزید پڑھ »
ٹیلر سوئفٹ نے مائیکل جیکسن کا زیادہ ایوارڈز جیتنے کا ریکارڈ توڑ دیا - ایکسپریس اردوامریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے سال کی بہترین گلوکارہ کا امریکن میوزک ایوارڈ بھی جیت لیا
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت کا حکومتی نوٹیفیکیشن معطل، سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریاس حوالے سے مزید جانئے: AajNews AajUpdates COAS SupremeCourt
مزید پڑھ »