ٹیلر سوئفٹ نے مائیکل جیکسن کا زیادہ ایوارڈز جیتنے کا ریکارڈ توڑ دیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ٹیلر سوئفٹ نے مائیکل جیکسن کا زیادہ ایوارڈز جیتنے کا ریکارڈ توڑ دیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

لاس اینجلس کے مائیکرو سافٹ تھیٹر میں سجنے والی ایوارڈ تقریب میں ٹیلر سوئفٹ چھائی رہیں۔ انھوں نے سال کی بہترین پلے بیک سنگر سمیت 6 مختلف ایوارڈز اپنے نام کئے۔ اس کیساتھ ان کے مجموعی ایوارڈز کی تعداد 29 ہو گئی اور یوں انہوں نے مائیکل جیکسن کا سب سے زیادہ ایوارڈز جیتنے کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔

پاپ میوزک کے بادشاہ آنجہانی مائیکل جیکسن کو 24 ایوارڈز جیتنے کا اعزاز حاصل تھا۔ تقریب کے آغاز سے لے کر اختتام تک ٹیلر سوئفٹ کے لکھے اور گائے گئے گانے ہی بجتے رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیلر سوئفٹ نے مائیکل جیکسن کو بھی پیچھے چھوڑ دیاٹیلر سوئفٹ نے مائیکل جیکسن کو بھی پیچھے چھوڑ دیاامریکی ریاست لاس اینجلس میں منعقد ہونے والے امریکن میوزک ایوارڈز میں نامور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے سال کی بہترین گلوکارہ کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پنجاب کے انتظامی معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار، تبدیلیوں کا امکان - ایکسپریس اردووزیراعظم کا پنجاب کے انتظامی معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار، تبدیلیوں کا امکان - ایکسپریس اردوصوبے میں گورننس کے لیے افسران کو تبدیل کرنا پڑے تو ضرور کریں، وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایت
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کورکمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیاوزیراعظم نے کورکمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیااسلام آباد: حکومت قومی معاملات میں اپوزیشن سے بھر پور مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہوگئی، وزیراعظم عمران خان نے آج کورکمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »

’’افغان طالبان نے عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کردیا‘‘’’افغان طالبان نے عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کردیا‘‘واشنگٹن: امریکی تجزیہ کار مائیکل کوگیل نے انکشاف کیا ہے کہ افغان طالبان نے امریکا سے عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ رکھا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی صدر نے افغان طالبان سے دوبارہ مذاکرات کا اشارہ دے دیاامریکی صدر نے افغان طالبان سے دوبارہ مذاکرات کا اشارہ دے دیاامریکی صدر افغان طالبان کے کس کام سے خوش ہوئے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 17:05:25