لاس اینجلس میں امریکن میوزک ایوارڈز: ٹیلر سوئفٹ نے مائیکل جیکسن کو پیچھے چھوڑ دیا 🏆 پوری خبر:
Getty Images
اتوار کو امریکی ریاست لاس اینجلس میں منعقد ہونے والے امریکن میوزک ایوارڈر میں نامور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے سال کی بہترین گلوکارہ کا ’امریکن میوزک ایوارڈ‘ جیت لیا ہے۔ اس طرح انھوں نے مائیکل جیکسن کا سب سے زیادہ ایوارڈز جیتنے کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔اس سے قبل یہ اعزاز 24 ایوارڈز کے ساتھ امریکی گلوکار مائیکل جیکسن کو حاصل تھا۔لاس انجیلس کے مائیکرو سافٹ تھیٹر میں منعقد ہونے والی تقریب میں شائقین سے خطاب کرتے ہوئے 29 سالہ ٹیلر سوئفٹ کا کہنا تھا کہ ’میرے لیے سب سے اہم آپ شائقین کے ساتھ بنائی...
ٹیلر سوئفٹ نے سال کی بہترین فنکار کے ایوارڈ کے ساتھ چار دوسرے ایوارڈز بھی جیتے ہیں۔ گزشتہ 10 برسوں کے دوران ان کے پانچ البمز بل بورڈ کے 200 بہترین البمز کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہ چکے ہیں۔گذشتہ ہفتے ٹیلر سوئفٹ کو اس دہائی کی اعزازی آرٹسٹ کا ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔ تقریب کے منتظمین کے مطابق اس طرح انھیں دیے جانے والے میوزک ایوارڈز کی کل تعداد 29 ہو گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مکہ ہوٹلوں کے لحاظ سے عرب دنیا میں سرفہرستریاض : مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکۃالمکرمہ نے ہوٹلوں کی تعداد کے لحاظ سے پوری عرب دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا، جہاں ہوٹلوں کی 11 سو تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی، بچے سے زیادتی کے ملزمان کو پولیس نے چھوڑ دیاکراچی، بچے سے زیادتی کے ملزمان کو پولیس نے چھوڑ دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
یاسر شاہ نے ایسا شرمناک ریکارڈ قائم کر دیا کہ آپ بھی برداشت نہ کر پائیںبرسبین (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ سپنر یاسر شاہ کرکٹ کی
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیااسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نا اہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 9 دسمبرتک جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »
نیویارک کے سابق میئر کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلاننیویارک کے سابق میئر کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان NewYork MichaelBloomberg Elections USPresidentialCampaign
مزید پڑھ »
بھارت میں بچے کو قتل کرکے لاش نالی میں پھینکنے کے الزام میں ماں گرفتار - ایکسپریس اردوپولیس نے قتل کے الزام میں ماں کے علاوہ اس کے دوسرے شوہر اور ایک رشتے دار کو بھی گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »