وزیراعظم نے کورکمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم نے کورکمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم نے کورکمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں مولانا فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق پلان سی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور ملکی سیاسی صورت پر مشاورت ہوگی جبکہ فارن فنڈنگ کیس پر بریفنگ دی جائے گی۔

اجلاس کے دوران میڈیا سے متعلق حکومتی حکمت عملی پر مشاورت ہوگی، کورکمیٹی اجلاس میں معاشی کامیابیوں پر بھی بات ہوگی۔ وزیر اعظم عمران خان نے قومی معاملات پارٹی کے سب سے بڑے فورم پر زیر بحث لانے کا فیصلہ کیا ہے، اجلاس میں شریک سینئر رہنماؤں سے اپوزیشن کی حکمت عملی پر گفتگو ہوگی۔ عمران خان کی زیرصدارت اجلاس بنی گالہ میں ہوگا، تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی منشور پر عمل درآمد سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گی، گزشتہ کور کمیٹی اجلاس میں بنائی گئی کمیٹیاں اپنی ابتدائی رپورٹس پیش کریں گی۔

ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں حکومتی بیانیے کو مؤثر بنانے کی حکمت عملی طے کی جائے گی، دریں اثنا نوازشریف کی صحت کی رپورٹس سمیت پولیس ریفارمز، گورننس ریفارمز اور پارلیمانی سیاست پر غور بھی کیا جائے گا، کور کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اور الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری پر بھی مشاورت ممکن ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم میں نے انکار کردیا کس اہم شخصیت نے ...وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم میں نے انکار کردیا کس اہم شخصیت نے ...'وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم میں نے انکار کردیا' کس اہم شخصیت نے اعتراف کرلیا؟ بڑی خبرآگئی
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی تنقید کا جواب، ن لیگ نے ایئرایمبولنس کے اندر کی تصاویر جاری کردیںوزیراعظم کی تنقید کا جواب، ن لیگ نے ایئرایمبولنس کے اندر کی تصاویر جاری کردیںلاہور: (دنیا نیوز) نواز شریف نے لندن کے لئے ائیر ایمبولینس پر سفر کیا یا شاہی طیارے میں؟ مسلم لیگ ن نے ایئر ایمبولنس کی اندر کی تصاویر جاری کردیں۔ احسن اقبال نے وزیراعظم کو ’مسٹر پرائم ڈس انفارمر‘ قرار دیدیا۔
مزید پڑھ »

ورلڈ بینک نے پاکستان کا مالیاتی خسارہ پورا کرنے کیلئے امداد بحال کرنے کا فیصلہ کرلیاورلڈ بینک نے پاکستان کا مالیاتی خسارہ پورا کرنے کیلئے امداد بحال کرنے کا فیصلہ کرلیااسلام آباد (ویب ڈیسک) ورلڈ بینک نے پاکستان کا مالیاتی خسارہ پورا کرنے کیلئے امداد بحال
مزید پڑھ »

سری لنکا کے نئے وزیراعظم مہندا نے حلف اٹھالیاسری لنکا کے نئے وزیراعظم مہندا نے حلف اٹھالیاسری لنکا کے نئے وزیراعظم مہندا نے حلف اٹھالیا SriLanka MahindaRajapaksa NewPrimeMinister Oath
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے میانوالی میں مدرکئیر ہسپتال کے سنگ بنیاد رکھ دیوزیراعظم عمران خان نے میانوالی میں مدرکئیر ہسپتال کے سنگ بنیاد رکھ دیوزیراعظم عمران خان نے میانوالی میں مدرکئیر ہسپتال کے سنگ بنیاد رکھ دی MotherCareHospital Inauguration Pakistan PMImranKhan Mianwali ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov GOPunjabPK PTIofficial MoulanaOfficial pmln_org president_pmln
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے نواز شریف کی صحت پر سوالات اٹھادیئے، تحقیقات ضروری ہے، عمران خانوزیراعظم نے نواز شریف کی صحت پر سوالات اٹھادیئے، تحقیقات ضروری ہے، عمران خانتحقیقات ضروری ہے، عمران خان ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 13:56:14