وزیراعظم عمران خان نے میانوالی میں مدرکئیر ہسپتال کے سنگ بنیاد رکھ دی

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان نے میانوالی میں مدرکئیر ہسپتال کے سنگ بنیاد رکھ دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم عمران خان نے میانوالی میں مدرکئیر ہسپتال کے سنگ بنیاد رکھ دی MotherCareHospital Inauguration Pakistan PMImranKhan Mianwali ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov GOPunjabPK PTIofficial MoulanaOfficial pmln_org president_pmln

ہوئے کہا کہ میانوالی کے لوگوں نے جب مجھے ووٹ دیا جب کسی نے نہیں دیا ۔وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے نظام بدلنا ہے ، پاکستان میں کبھی اچھا بلدیاتی نظام نہیں آیا ۔جو ملک ہم سے آگے گئے ان کی بنیاد بلدیاتی نظام ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہروں کے ڈائرکٹ الیکشن ہوں گے ۔ایک صوبے میں فنانس کمیشن بنے گااور صوبے کا پیسہ ڈسٹرکٹ میں جائے گا۔چلی، پولیس کی طرف سے فائر کی جانے والی ربر کی گولیوں سے حکومت مخالف مظاہروں کے درجنوں شرکاء...

عمران خان نے کہا کہ حکومت میں آئے تو ساڑھے 19 ارب ڈالر کا خسارہ تھا۔ بجلی میں ساڑھے 1200 ارب کا گردشی خسارہ ملا، ن لیگ گیس میں 154 ارب روپے کا خسارہ چھوڑ کر گئی۔ مہنگائی اس لیے ہوئی کیونکہ یہ تاریخی خسارہ چھوڑ کر گئے تھے ۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ منی لانڈرنگ سے پیسہ گرتا ہے ،و زیراعظم نے کہا کہ کنٹینرپرجوبے روزگار سیاست دان آئے تھے ان کو یہ فکر تھی کہ ان کی دکانیں بند ہورہی ہیں ۔ جو انہوں نے ملک کے ساتھ کیا انہوں نے آگے جاکرپھنسنا ہی ہے ۔

وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمٰن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مولانا جھوٹ بول کر لوگوں کو اسلام آباد لایا ۔ انہوں نے کہا کہ مولانا آپ کے ہوتے ہوئے یہودیوں کی سازش کی کیا ضرورت ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ جب نوازشریف کو لندن روانگی کے لیے جہازپرچڑھتے دیکھا توحیران رہ گیا اورپھر ڈاکٹرز کی رپورٹ یاد آ گئی کہ یہ اتنی بیماریوں کے باوجود بھی یہ مریض ایک دم کیسے ٹھیک ہوگیا۔ اس مریض کی توکڈنی بھی خراب ہے، شوگر بھی بڑھی ہوئی ہے۔ حسن نواز 8 ارب روپے کے گھر میں رہتا ہے یہ پیسے کہاں سے آئے ۔ وزیراعظم نے شہباز شریف...

وزیراعظم نے کہا کہ میانوالی کے عوام کے لیے طبی و تعلیمی سہولتوں کا آغاز کیاہے ، 23 سال قبل جب سیاست شروع کی تو احساس ہوا کہ عوام کو علاج معالجے کے سلسلے میں ذیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔وزیراعظم نے کہا کہ جدید نوعیت کا اسپتال بنا رہے ہیں اوریہ ایسا ہوگا کہ آپ کو کہیں اور نہیں جانا پڑے گا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی نومنتخب سری لنکن وزیراعظم کو مبارکباد،ملکرکام کرنے کیلئے پرامید ہیں،عمران خانوزیراعظم کی نومنتخب سری لنکن وزیراعظم کو مبارکباد،ملکرکام کرنے کیلئے پرامید ہیں،عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن وزیراعظم مہندا راجہ
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریفوزیراعظم عمران خان کی خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریفاسلام آباد:وزیراعظم کی خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئےکہازراعت کی اہمیت کے پیش نظرخسروبختیار کو نئی ذمے داریاں سونپیں ،
مزید پڑھ »

ملک ایسے نہیں چل سکتا، تاجر برادری ٹیکس دے: وزیراعظم عمران خانملک ایسے نہیں چل سکتا، تاجر برادری ٹیکس دے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکس کلچر کے فروغ کیلئے حکومت پوری کوششیں کر رہی ہے۔ ہماری پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں استحکام آئے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 21:42:22