لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کی جانب سے مسلم لیگ ن
ضرور پڑھیں: نجی ٹی وی کےمطابق نیب لاہور کی جانب سے شہباز شریف فیملی کے خلاف زیر تحقیقات آمدن سے زائد اثاثہ جات ودیگر کیسز میں مختلف انڈسٹریز کو منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں،احکامات ڈی جی نیب لاہور کی جانب سےجاری کیےگئے،جن پرفوری عمل درآمد کیےجانے کی تاکید کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور کی جانب سے احکامات ایس ای سی پی اور شریف خاندان کے افراد علاوہ ان کے
فائنینشل ایڈوائزرز کو بھی جاری کردیئے گئے ہیں، مستقبل میں فریز کردہ انڈسٹریز سے شہباز شریف، حمزہ شہباز،سلمان شہباز،نصرت شہبازاپنےکاروبار سے منافع کے حصول کے حقدار نہیں ہوں گے۔نیب کی جانب سے منجمد ہونے والی انڈسٹریز میں چنیوٹ انرجی لمیٹڈ،رمضان انرجی، شریف ڈیری اور کرسٹل پلاسٹک شامل ہیں اور دیگر ملز میں العربیہ، شریف ملک پروڈکٹس، شریف فیڈ ملز، رمضان شوگر ملز اور شریف پولٹری شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیب کی اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارشاسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم درانی کانام ای سی ایل میں ڈالنےکی سفارش کردی،اورکہا خدشہ ہے وہ ملک چھوڑ کر چلے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
پھولوں سے دُنیا کا سب سے بڑا قالین بنانے کا عزمپھولوں سے دُنیا کا سب سے بڑا قالین بنانے کا عزم ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
پنجاب:انتظامی تبدیلیوں کا معاملہ، وزیراعظم سے وزیراعلیٰ کی آج پھر ملاقات کا امکان
مزید پڑھ »
'سی پیک سے متعلق امریکی خدشات سے متفق نہیں، چین نے پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا'
مزید پڑھ »
ڈینگی: بیکٹیریا کی مدد سے بچاؤ کا طریقہ کار دریافتسائنسدانوں نے بیکٹیریا کی مدد سے ڈینگی کے پھیلاؤ اور مچھروں کی آبادی پر قابو پانے کا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے جس سے مچھروں کے ذریعے پھیلنے والی بیماریاں کم کی جا سکتی ہیں۔
مزید پڑھ »