مددگار بیکٹیریا کی مدد سے ڈینگی وائرس کو کنٹرول کرنے کا طریقہ کار دریافت
اس کی علامات ہر شخص میں مختلف انداز میں ظاہر ہوتی ہیں۔ کچھ لوگوں میں انفیکشن کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں جبکہ کچھ لوگوں میں نزلہ و زکام جیسی علامات سامنے آتی ہیں۔کچھ لوگ تو ڈینگی سے ہلاک بھی ہو جاتے ہیں۔ اس بخار کو ’ہڈی توڑ بخار‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ پٹھوں اور ہڈیوں میں سخت درد کا سبب بنتا ہے۔
کرہ ارض پر تقریباً نصف سے زیادہ لوگ ایسے علاقوں میں رہتے ہیں جہاں ڈینگی ایک مسئلہ ہے اور مانا جاتا ہے کہ ہر سال 39 کروڑ انفیکشن ہوتے ہیں۔ اگر ڈینگی وائرس اپنی نقول نہ بنا سکے اور مچھروں کے اندر اپنی تعداد نہ بڑھا سکے تو مچھر کے کاٹنے پر اس مرض کے پھیلنے کا امکان بہت کم رہ جاتا ہے۔ کچھ بیکٹیریا پہلے ہی بڑے پیمانے پر فیلڈ میں آزمائے جا رہے ہیں۔ یونیورسٹی آف گلاسگو کی ایک ٹیم نے ایک ایسی نوع کا پتہ چلایا ہے جو انتہائی گرم موسم میں زندہ رہ سکتی ہے اور ان کی آزمائش ملائشیا میں کی جائے گی۔نہیں! مگر سائنسدان اس طریقہ کار پر بھی تحقیق کر رہے ہیں۔
پروفیسر سمنز کہتے ہیں کہ کوئی بھی تجربہ شروع کرنے سے قبل عوام کی حمایت حاصل کرنے میں ’بے تحاشہ کوششیں‘ درکار تھیں اور بنیادی شکایتوں میں مچھروں کے کاٹے جانے کے کیسز میں اضافہ شامل ہے جب لیبارٹری سے لائے گئے مچھروں کو چھوڑا جاتا ہے۔‘دنیا بھر میں کئی تجربات جاری ہیں۔ ان میں سے ایک کے نتائج تحقیقی جریدے کرنٹ بائیولوجی میں شائع ہوئے ہیں اور سائنسدان امریکن سوسائٹی آف ٹروپیکل میڈیسن اینڈ ہائیجین کی سالانہ میٹنگ میں دیگر ڈیٹا پر بحث کر رہے ہیں۔مجموعی طور پر کیسز میں 40 فیصد کمی مگر ملائیشیا کے شہر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
PIA کی پشاور سے شارجہ کی پروازحادثے سے بچ گئیپی آئی اے کی پشاور سے شارجہ کی پروازحادثے سے بچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پشاور سے شارجہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور سے شارجہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال
مزید پڑھ »
پشاور سے شارجہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثہ سے بال بال بچ گئیکراچی: (دنیا نیوز) پشاور سے شارجہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثہ سے بال بال بچ گئی، طیارے کے اڑان بھرنے کی کچھ ہی دیر بعد طیارے کے سسٹم ٹرپ کر گئے، پائلٹ نے طیارہ بحفاظت واپس اتار لیا۔
مزید پڑھ »
چودھری شوگر ملز کیس ،مریم نواز اور نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور
مزید پڑھ »