فردوس عاشق اعوان کی گولڈن جوبلی تقریب کے دوران او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

فردوس عاشق اعوان کی گولڈن جوبلی تقریب کے دوران او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

فردوس عاشق اعوان کی گولڈن جوبلی تقریب کے دوران او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

تقریب کے دوران اوآئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات جس میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سیکرٹری جنرل او آئی سی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار اور انہوں نے سیکرٹری جنرل کو وزیراعظم کا خصوصی پیغام بھی پہنچایا.فردوس عاشق اعوان نے اپنی گفتگو میں کہا کہ او آئی سی کے رکن ملک مظلوم کشمیریوں کی آواز کو سنیں .مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی پر سیکرٹری جنرل او آئی سی کا شکریہ ادا کیا.کشمیریوں کے حق خود ارادیت کیلئے او آ ئی سی بھارت پر دباؤ بڑھائے.

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اسلام کا حقیقی اور روشن چہرہ متعارف کرانے کیلئے پر عزم ہیں۔وزیراعظم چاہتے ہیں او آئی سی کے ذریعے ریاست مدینہ کا حقیقی تصور دنیا کے سامنے لایا جائے ۔اسلام کا حقیقی چہرہ سامنے لا کر اسلام کیخلاف منفی پروپیگنڈے کو شکست دی جا سکتی ہے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم - ایکسپریس اردوفردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم - ایکسپریس اردوکوئی شک نہیں کہ آپ دونوں نے توہین عدالت کی ضرور ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کی معافی قبولفردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کی معافی قبولفردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کی معافی قبول مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس میں غلام سرور اور فردوس عاشق اعوان کی معافی قبولتوہین عدالت کیس میں غلام سرور اور فردوس عاشق اعوان کی معافی قبولتوہین عدالت کیس میں غلام سرور اور فردوس عاشق اعوان کی معافی قبول Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

او آئی سی مظلوم مسلمانوں کی مدد کیلئے فعال کردار ادا کرے:فردوس عاشق اعواناو آئی سی مظلوم مسلمانوں کی مدد کیلئے فعال کردار ادا کرے:فردوس عاشق اعوانwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

عوام جاننا چاہتے ہیں نوازشریف کو کون سی بیماری ہے، فردوس عاشق اعوان - ایکسپریس اردوعوام جاننا چاہتے ہیں نوازشریف کو کون سی بیماری ہے، فردوس عاشق اعوان - ایکسپریس اردونواز شریف کا کوئی ڈاکٹر یا بورڈ ان کی بیماری کی تشخیص کردے اور عوام کو بتائے کہ انہیں کیا بیماری ہے، معاون خصوصی
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان اورغلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیسز کے فیصلے (آج) ہونگےفردوس عاشق اعوان اورغلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیسز کے فیصلے (آج) ہونگےاسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور وفاقی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 02:42:47