پاکستانی قونصل خانے پرحملے پرجرمن حکومت نے اظہار معذرت کیا، جرمن حکومت نے مکمل سپورٹ اور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے: ممتاز زہرہ بلوچ
/ فائل فوٹو
دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستانی قونصلیٹ نےفرینکفرٹ واقعے پر اپنے تحفظات جرمن حکام تک پہنچانے ہیں، پاکستانی سفارتکاروں کی سکیورٹی اہمیت رکھتی ہے، میزبان ممالک کے ساتھ مل کر حملوں سے متعلق سیفٹی اقدامات کریں گے۔ افغانستان سے متعلق ترجمان کا کہنا تھا کہ افغان سرحد پر ون ڈاکومینٹ رجیم پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے، کسی بھی غیرملکی کو بغیر دستاویزات پاکستان داخلے کی اجازت نہیں دیں گے۔
غزہ سے متعلق ترجمان کا کہنا تھا کہ فلسطین میں ڈھائے جانے والے مظالم کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی، عالمی ادارے نے اسرائیل کے خلاف قرار داد منظور کی لیکن اسرائیل پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کا کوئی اثر نہیں ہو رہا، پاکستان کا مؤقف غزہ کی جنگ پر واضح ہے، کابینہ اجلاس میں غزہ میں جنگی جرائم کے خلاف قرارداد بھی منظور کی گئی، آنے والے دنوں میں غزہ میں ایک اور امدادی کھیپ بھجوانے کی تیاریاں کر رہے ہیں، مصیبتوں کا سامنا کرنے والے فلسطینیوں تک خوراک و امداد کی ترسیل میں رکاوٹیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، جرمن سفیر دفتر خارجہ طلبجرمن سفیر کو فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصلیٹ واقعے پر شدید تحفظات سے آگاہ کیا گیا، حملہ آوروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا، ذرائع دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانوں کو احسان فراموش قرار دے دیافرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے خواجہ آصف نے پاکستان میں افغان شہریوں کی مہمان نوازی ختم کرنے کابھی اشارہ دیا
مزید پڑھ »
جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، پرچم کی بےحرمتی بھی کیجرمن حکام کی جانب سے پاکستانی سفارتی حکام کو مکمل تحقیقات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے
مزید پڑھ »
پاکستان دہشت گردی کے ثبوت ہمیں دے؛ حملہ کیا تو یہ جارحیت تصور ہوگا، طالبانپاکستان میں بے امنی کی ذمہ داری افغانستان پر عائد نہیں کی جاسکتی، ذبیح اللہ مجاہد
مزید پڑھ »
فرینکفرٹ قونصل خانے پر حملے میں کوئی پاکستانی ملوث ہوا تو پاسپورٹ منسوخ ہوگا:عطا تارڑنادرا سےکہا گیا ہےکہ ویڈیو کا جائزہ لےکر بتائےکہ کوئی پاکستانی شہری تو ملوث نہیں ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ
مزید پڑھ »
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کی آفیشل ویڈیو جاریبیٹی کی شادی پر شتروگھن سنہا اپنے جذبات پر قابو نہیں پاسکے
مزید پڑھ »