جان ہوپ فیلڈ امریکا کی پرنسٹن یونیورسٹی جبکہ جیفری ہنٹن کینیڈا کی ٹورنٹو یونیورسٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔
فزکس کا نوبیل انعام چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی ماڈل کو ممکن بنانے والے 2 سائنسدانوں کے نامسوئیڈن کی رائل اکیڈمی آف سائنسز نے 2024 کے لیے فزکس کا نوبیل انعام 2 سائنسدانوں کو مشترکہ طور پر دینے کا اعلان کیا ہے۔
رائل اکیڈمی آف سائنسز کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ دونوں سائنسدانوں نے ایسے طریقہ کار تشکیل دیے جو موجودہ عہد کے طاقتور مشین لرننگ ٹولز کی بنیاد ثابت ہوئے۔انہیں یہ انعام انسانی جسم میں جینیاتی سرگرمیوں کو کنٹرول کرنے کے لئے سیلز میں موجود ایک اہم میکنزم کی دریافت پر دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ فزکس کے بنیادی تصورات اور طریقوں کو استعمال کرکے ان دونوں نے ایسی ٹیکنالوجیز تیار کیں جو تفصیلات کا تجزیہ کرنے کے لیے نیٹ ورکس اسٹرکچرز کو استعمال کرسکتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مائیکرو سافٹ کو پائلٹ چیٹ بوٹ اب دیکھ اور سن سکے گاکو پائلٹ دیگر اے آئی چیٹ بوٹس جیسے گوگل جیمنائی اور چیٹ جی پی ٹی جتنا بہتر ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »
اسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر چیمبر میں حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات، اسپیکر نے آئی جی اسلام، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کو طلب کرلیا
مزید پڑھ »
علی امین 24 گھنٹے سے زائد غائب رہنے کے بعد اچانک صوبائی اسمبلی میں منظر عام پر آگئےآئی جی اسلام آباد کو کہتا ہوں، گرفتار کرنا ہے تو کرے، میں یہاں کھڑا ہوں، آئی جی کو کے پی اسمبلی کے فلور پر آکر معافی مانگنا ہوگی: علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں جھگڑا عدلیہ کیلئے اچھا اور نہ ملک کیلئے، ججز بیٹھ کر مسائل حل کریں: فاروق نائیکسپریم کورٹ نے 187 کا اختیار استعمال کر کے پی ٹی آئی کو سیٹیں دے دیں : پی پی رہنما کی گفتگو
مزید پڑھ »
توہین مذہب کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر کی پولیس مقابلے میں ہلاکت، تحقیقات کیلئے کمیٹی قائمڈی آئی جی شہید بینظیر آباد پرویزچانڈیو کو کمیٹی کا سربراہ بنایا گیا ہے، ڈی آئی جی حیدرآباد طارق دھاریجو اور ایس ایس پی شیراز نذیر کمیٹی کےارکان ہوں گے
مزید پڑھ »
اسپیکر کے خط کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن تبدیل، پی ٹی آئی اراکین سنی اتحاد کا حصہقومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کر دی ہے جس کے مطابق پی ٹی آئی کے 80 اراکین کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »