کو پائلٹ دیگر اے آئی چیٹ بوٹس جیسے گوگل جیمنائی اور چیٹ جی پی ٹی جتنا بہتر ہوگیا ہے۔
مائیکرو سافٹ کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ کو پائلٹ میں متعدد بڑی اپ ڈیٹس کی گئی ہیں۔ان نئی اپ ڈیٹس کے بعد کو پائلٹ وائس سے صارفین کو اے آئی چیٹ بوٹ سے بات چیت کرنے کا موقع ملے گا۔دوسری بڑی اپ ڈیٹ کو پائلٹ ویژن ہے جس کے ذریعے یہ اے آئی چیٹ بوٹ دیکھ سکے گا کہ آپ ویب پر کیا دیکھ اور سن رہے ہیں۔
اس طرح کو پائلٹ اسکرین پر موجود ٹیکسٹ اور تصاویر کا رئیل ٹائم میں تجزیہ کرسکے گا تاکہ آپ کے سوالات کا جواب دے سکے۔ تیسری اپ ڈیٹ تھنک ڈیپر ہے جس کے ذریعے یہ اے آئی چیٹ بوٹ زیادہ پیچیدہ سوالات کے تفصیلی جوابات دے سکے گا۔ اسی طرح کو پائلٹ ڈیلی نامی فیچر بھی متعارف کرایا گیا ہے جس سے صارفین خبروں اور موسم کی سمری حاصل کرسکیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
80 ہزار سال پہلے نظر آنے والا دمدار ستارہ دوبارہ کب نمودار ہوگا؟ماہرینِ فلکیات کے مطابق اس دمدار ستارے کو بغیر ٹیلی اسکوپ کے دیکھا جا سکے گا
مزید پڑھ »
میٹا کا دیگر پیغام رساں ایپ سے رابطے کے لیے اہم فیچر پر کام جارینئے فیچر کے تحت واٹس ایپ اور میسنجر کے پیغامات کو بطور تھرڈ پارٹی چیٹس کے ایک ہی ان باکس میں یا علیحدہ رکھا جا سکے گا
مزید پڑھ »
ایران، روس اورحوثیوں کے درمیان خفیہ مذاکرات نتیجہ خیزبنانے کی کوشش کررہا ہے: خبر ایجنسیاگر یہ P-800 آنک میزائل حوثیوں مل گئے تو امریکا اور یورپ کے جہازوں کو زیادہ مؤثر انداز سے نشانہ بنایا جا سکے گا: خبر ایجنسی
مزید پڑھ »
اسرائیل چند روز میں ایران پر بڑا حملہ کریگا، امریکی میڈیاچند روز میں اسرائیل حملہ کرے گا اور ایران کی تیل تنصیبات اور اسٹریٹجک مقامات کو نشانہ بنائے گا: امریکی میڈیا
مزید پڑھ »
ڈھاکا سے باکو کی پرواز میں فنی خرابی، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگاجازت ملنے پر پائلٹ نے کارگو پرواز کو ری روٹ کیا اور سکھر کے قریب سے طیارے کو کراچی کی طرف موڑ دیا
مزید پڑھ »
ریپ کیسز والے کو اتنا بڑا عہدہ دیدیا تو باقی کیا رہ جاتا ہے؟ واوڈا کے گنڈاپور پر سنگین الزاماتمیں بڑا کلیئر ہوں اب، میں پاکستان کو اب پاکستان کرکٹ ٹیم نہیں بننے دوں گا چاہے میں اکیلا ہی کیوں نہ کھڑا ہوں: سینیٹر فیصل واوڈا
مزید پڑھ »