فضائی آلودگی کے خاتمے تک سکھ کاسانس نہیں لیں گے، یہ نسلوں کی بقا کا مسئلہ ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان خبریں خبریں

فضائی آلودگی کے خاتمے تک سکھ کاسانس نہیں لیں گے، یہ نسلوں کی بقا کا مسئلہ ہے، مریم اورنگزیب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

فضائی آلودگی کیخلاف جنگ کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے کاربن مونو آکسائیڈ، سلفر ڈائی آکسائیڈ، اوزون کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے جب تک فضا صاف وسازگار نہیں ہوجاتی، سکھ کاسانس نہیں لیں گے، آخر یہ ہماری نسلوں کی بقا کا مسئلہ ہےحکومت پنجاب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں صاف اور سرسبز پنجاب کے وژن کے تحت ماحولیاتی تحفظ کے بڑے اقدامات کرتے ہوئے پنجاب میں اربوں روپے کی مالیت کے صوبے بھر میں 30 جدید ایئر کوالٹی مانیٹرنگ اسٹیشنز نصب کردیے گئے۔

بڑے شہروں میں فیصل آباد، ملتان، راولپنڈی، گوجرانوالہ سمیت کئی شہروں میں ایئر کوالٹی اسٹیشنز قائم کیے گئے، ماحولیاتی ڈیٹا اب لائیو دستیابی کے سلسلے میں حکومت کو فضائی آلودگی سے متعلق فوری اور درست معلومات کی فراہمی ممکن بنادی گٸی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کسی کے کہنے یا کسی کے خوف سے مذاکرات نہیں کر رہی، شوکت یوسفزئیپی ٹی آئی کسی کے کہنے یا کسی کے خوف سے مذاکرات نہیں کر رہی، شوکت یوسفزئیعمران خان کبھی بھی این ار او نہیں لیں گے یہ حکومت کی حسرت رہ جائے گی، این ار او لینے والا رائیونڈ میں آرام کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »

اداکارہ نور بخاری کا حجاب پر تنقید کے جواب میں مؤقف، میری قبر کا حساب آپ نے نہیں دینااداکارہ نور بخاری کا حجاب پر تنقید کے جواب میں مؤقف، میری قبر کا حساب آپ نے نہیں دینایہ میرا فیصلہ ہے، اس پر تبصرے کرنا بند کریں۔ میں حجاب پہنوں، کلہ پہنوں یا دوپٹہ، یہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے
مزید پڑھ »

مذاکرات کی کمیٹی کی ملاقات کا معاملہمذاکرات کی کمیٹی کی ملاقات کا معاملہمسلم لیگ (ن) رہنما عرفان صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات کی توقع ہے لیکن اب تک یہ ملاقات نہیں ہو پائی۔
مزید پڑھ »

کراچی؛ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس افسر زخمیکراچی؛ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس افسر زخمییہ واقعہ ڈکیتی مزاحمت نہیں ہے پولیس اس واقعہ کی مزید تحقیقات کررہی ہے
مزید پڑھ »

سر میں مسلسل خارش اور پھر تیزی سے گِرتے بال: ’پراسرار بیماری‘ جو متاثرہ افراد کو صرف ’تین دن میں گنجا‘ کر دیتی ہےسر میں مسلسل خارش اور پھر تیزی سے گِرتے بال: ’پراسرار بیماری‘ جو متاثرہ افراد کو صرف ’تین دن میں گنجا‘ کر دیتی ہےیہ پراسرار مرض کیا ہے؟ اس سوال کا ابھی تک جواب نہیں ملا تاہم مقامی ڈاکٹروں نے ابتدائی علاج شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت میں پابندی کی شکار دلجیت دوسانجھ کی فلم ’پنجاب 95‘ کا ٹیزر جاریبھارت میں پابندی کی شکار دلجیت دوسانجھ کی فلم ’پنجاب 95‘ کا ٹیزر جاریپنجاب 95 سکھ حقوق کے سرگرم کارکن جسونت سنگھ کھالرا کی زندگی پر مبنی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 11:00:14