فضائی آلودگی میں بھارتی شہر دہلی سرفہرست، لاہور کا دوسرا نمبر

پاکستان خبریں خبریں

فضائی آلودگی میں بھارتی شہر دہلی سرفہرست، لاہور کا دوسرا نمبر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور مصنوعی بارش سے لاہور سمیت ملحقہ علاقوں میں اسموگ انڈیکس میں کمی آگئی

فضائی آلودگی میں بھارتی شہر دہلی 601 اسکور سے پہلے نمبر پر آگیا جبکہ 247 اسکور سے لاہور دوسرے اور 187 اسکور سے مصر کا دارالحکومت قاہرہ تیسرے نمبر پر ہے۔سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ جمعے کو کیے جانے والے اقدامات اور تمام اداروں کے کردار سے پنجاب کو اسموگ سے نجات دلانے میں مدد ملے گی، ان شاءاللہ۔

لاہور میں اسموگ سے بچاؤ کے لیے آپریشن پوری قوت سے جاری ہے۔ شہر میں دھواں پھیلانے والی بڑی گاڑیوں اور ٹرکوں کے داخلے پر بدستور پابندی عائد ہے۔ اسموگ سے بچاؤ کے لیے مشترکہ آپریشن ٹیم میں محکمہ تحفظ ماحول، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور ٹریفک پولیس کے حکام شامل ہیں۔ لاہور میں انٹری پوائنٹس پر گاڑیوں کی پڑتال کا عمل 24 گھنٹے بلا تعطل جاری ہے، آپریشن کا مقصد بڑی اور زیادہ دھواں پھیلانے والی گاڑیوں کو لاہور میں آنے سے روکنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خراب فضائی معیار ، وسطی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں آگیاخراب فضائی معیار ، وسطی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں آگیالاہور کا فضائی معیار آج بھی انتہائی مضر صحت ہے جس کی وجہ سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے
مزید پڑھ »

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی شہر دہلی اور پاکستان کا لاہور سرفہرستدنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی شہر دہلی اور پاکستان کا لاہور سرفہرستموٹروے ایم 2، ایم 3، ایم 4 اور ایم 5 سمیت دیگر شاہراہوں کو مختلف مقامات پر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے: ترجمان موٹرویز پولیس
مزید پڑھ »

فضائی آلودگی میں لاہور کا پہلا نمبر، آئندہ 3 روز صورتحال مزید بدترین ہونے کا خدشہفضائی آلودگی میں لاہور کا پہلا نمبر، آئندہ 3 روز صورتحال مزید بدترین ہونے کا خدشہمشرق سے مغرب کی طرف بھارت سے آنے والی اسموگ آلودہ ہوائیں لاہور اور ملحقہ پاکستانی علاقوں کو متاثر کر رہی ہیں: امریکی موسمیاتی ادارہ
مزید پڑھ »

لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی، روجھان پاکستان کا آلودہ ترین شہر بن گیالاہور میں فضائی آلودگی میں کمی، روجھان پاکستان کا آلودہ ترین شہر بن گیاسیالکوٹ دوسرے، پنڈی بھٹیاں تیسرے اور لاہور چوتھے نمبر پر آگیا، ایئرکوالٹی انڈیکس کی تازہ رپورٹ
مزید پڑھ »

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاپاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاآلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے جبکہ پنجاب اور کے پی کے کئی شہروں میں بھی دھند اور اسموگ نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

اسموگ سے معمولات زندگی متاثر، وجوہات‘ خطرات اور تدارکاسموگ سے معمولات زندگی متاثر، وجوہات‘ خطرات اور تدارکخطے میں فضائی آلودگی پر کنٹرول کیلئے سب ممالک کو باہمی تعاون کی راہ اپنان ہوگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:37:17