خطے میں فضائی آلودگی پر کنٹرول کیلئے سب ممالک کو باہمی تعاون کی راہ اپنان ہوگی
پاکستان میں اسموگ کی بڑی مقدار بھارت سے داخل ہوتی ہے، حکومتی اقدامات کو موثر بنانے کیلئے عوام کا تعاون لازم ہے ۔ فوٹو : فائل"سموگ" کی اصطلاح سب سے پہلے امریکا اور یورپ میں 1900ء کی دہائی کے اوائل میں فضا میں دھوئیں اور دھند سے جنم لیتا مرکب بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی۔ اس وقت دھواں عموماً جلتے کوئلے سے نکلتا تھا۔ یہ کوئلہ کارخانوں اور گاڑیوں میں بڑے پیمانے پر استعمال ہوتا تھا۔ یہی وجہ ہے، اس زمانے کے امریکا اور یورپ میں صنعتی علاقوں میں سموگ عام تھی۔آج پاکستان میں فضائی آلودگی...
پاکستان میں فضائی آلودگی کی سطح میں موسمی تغیر بھی تشویش کا ایک اور نکتہ ہے۔ سردیوں کے دوران ہوا کا معیار نمایاں طور پر بگڑ جاتا ہے جسے مقامی طور پر ’سموگ سیزن‘ کہا جاتا ہے۔ آلودگی کی سطح میں یہ موسمی اضافہ نہ صرف روزمرہ زندگی متاثر کرتا ہے بلکہ آبادی کے لیے صحت کے خطرات پیدا کرنے کا باعث بھی بنتا ہے۔ پاکستان میں فضائی آلودگی ایک ناقابل تردید مسئلہ ہے جس کے دور رس اثرات جنم لے رہے ہیں۔ متوقع زندگی، معیشت اور زندگی کے مجموعی معیار پر پڑنے والے اس کے منفی اثرات فوری کارروائی چاتے ہیں۔ آج...
1980 ء کی دہائی سے بھارت کے خصوصاً زرعی علاقوں میں فصلوں کی باقیات جلانے سے سموگ کی شدت موسم سرما میں بڑھنے لگی۔ جیسے جیسے کھیتوں ، گاڑیوں اور انسانوں کی تعداد میں اضافہ ہوا، فوٹو کیمیکل سموگ کو جنم دینے والے عناصر بھی زیادہ مقدار میں جنم لینے لگے۔ یہی وجہ ہے، اب سموگ ایک نمایاں ماحولیاتی آفت بن چکی جو ماحول اور انسانی صحت ، دونوں کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ انسان اگر مسلسل سموگ میں رہے تو یہ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہے۔امریکا سمیت کئی ممالک نے سموگ ختم یا کم کرنے کے لیے قوانین بنائے ہیں۔ کچھ...
حکومت چین نے بعد ازاں ایک بڑے قومی ایکشن پلان کے تحت کوئلے سے چلنے والے نئے منصوبوں پر پابندی لگا دی ۔ رہائشی عمارتوں میں کوئلے سے چلتے ہیٹنگ سسٹم کو بند کر دیا ۔ ڈیزل کے ٹرکوں میں ایندھن اور انجن کا معیار بڑھایا جبکہ آلودگی پھیلاتی پرانی کاروں کا استعمال بند کر دیا۔ لوگوں کو الیکٹرک کار اپنانے اور مختصر سفر کے لیے اپنی سائیکل چلانے کی ترغیب دی گئی۔ اس سارے منصوبے پر اربوں روپے خرچ ہوئے۔یہ بات اگر درست ہے کہ بیشتر سموگ پڑوسی ملک میں جنم لے رہی ہے تو یہ امر عالمی سطح پر اجاگر کرنا ضروری ہے۔...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فضائی آلودگی کے اثرات سے پھیپھڑوں کو لڑنے میں مدد فراہم کرنیوالی بہترین غذائیںموجودہ عہد میں فضائی آلودگی اور اسموگ وغیرہ سے پھیپھڑوں کی صحت متاثر ہوتی ہے۔
مزید پڑھ »
فضائی آلودگی میں لاہور کا پہلا نمبر، آئندہ 3 روز صورتحال مزید بدترین ہونے کا خدشہمشرق سے مغرب کی طرف بھارت سے آنے والی اسموگ آلودہ ہوائیں لاہور اور ملحقہ پاکستانی علاقوں کو متاثر کر رہی ہیں: امریکی موسمیاتی ادارہ
مزید پڑھ »
بھارتی ہوا روک سکتے ہیں نا موڑ سکتے ہیں واحد حل مذاکرات ہیں، پنجاب حکومتکورونا ائیرپورٹ سے آیا اور اسموگ بھارتی سرحد سے آرہا ہے، مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »
اینٹوں کے بھٹوں پرکام کرنیوالے مزدور اور باربرداری کے جانور بھی اسموگ سے متاثر ہونے لگےبین الاقوامی ادارہ بروک اوربھٹہ مالکان ایسوسی ایشن بھٹوں پرشجرکاری، جانوروں کیلیے شیڈ بنانے کے منصوبے پر کام کررہے ہیں
مزید پڑھ »
اسموگ سے انسانوں کے ساتھ جنگلی حیات اور پالتو جانوروں کی صحت بھی متاثرپاکستان میں فضائی آلودگی اوراسموگ کے جانوروں پر طویل مدتی اثرات سامنے نہیں آسکے، ماہرین
مزید پڑھ »
اسموگ تدارک کریک ڈاؤن؛ ایک روز میں 8 لاکھ سے زائد جرمانےکریک ڈاؤن کے لیے پولیس، محکمہ ماحولیات اور مائنزڈپارٹمنٹ کی مشترکا ٹیمیں بنائی گئی ہیں
مزید پڑھ »