جنہوں نے ولانا فضل الرحمان کے ساتھ دھوکہ کیا ہے ان کا نام لیں ہمارے اوپر بات نہ کریں، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
جنہوں نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ دھوکہ کیا ہے ان کا نام لیں، ہمارے اوپر بات نہ کریں، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان تمہاری سیاسی حیثیت عمران خان کے مقابلے جتنی نہیں ہے۔
مذاکراتی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ اگر کہیں ملاقاتیں ہو رہی ہیں اور مثبت پیش رفت ہو رہی ہے یہ اعتماد قائم ہوا ہے تو ہی سب ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو خیبر پختونخوا کے انتخابات پر اعتراض ہے تو آئیں حلقے کھول لیتے ہیں، مولانا صاحب آپ کے ساتھ دھوکا ضرور ہوا ہے جو وعدے ہوئے تھے وہ پورے نہیں ہوئے۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی اس طرح کے بیانات دے گا تو بطور وزیراعلی اس کا جواب دوں گا، جنہوں نے آپ کے ساتھ دھوکہ کیا ہے ان کا نام لیں ہمارے اوپر بات نہ کریں۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کہتا ہے میری تیسرے درجہ کی لیڈرشپ عمران خان سے ملے گی، مولانا فضل الرحمان نہ تمہاری سیاسی حیثیت عمران خان کے مقابلے جتنی نہیں ہے۔اے پی ایس حملے کے وقت گٹھ جوڑ اور آرمی ایکٹ ہوتے ہوئے بھی ملٹری ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟ آئینی بینچحکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرادیاحکومت سندھ کے نئے تعینات ترجمانوں کا اہم اجلاس، عوامی تحفظات دور کرنے پر تبادلہ خیالاسکروٹنی فیس ختم ہونے سے سروکار نہیں، اپنی کاپیاں خود چیک کریں گے، انٹرکے طلبہ کا مطالبہآنکھوں کے گرد حلقوں سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئین پر عمل نہ ہونے کے باوجود سیاسی جدوجہد سے دستبردار نہیں ہوسکتے، مولانا فضل الرحماناسلام کے نام پر حاصل کیے گئے ملک میں سب سے مشکل ترین چیز اسلام کا مطالبہ کرنا ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام
مزید پڑھ »
فضل الرحمان کی مدارس رجسٹریشن کی تجاویزپرمثبت پیشرفت، وزیراعظم کی معاملات جلد حل کرنے کی ہدایتوزیراعظم نے اچھی نیت سے بات کی،انتہائی مثبت جواب دیا گیا، شاید پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی ضرورت نہ پڑے: فضل الرحمان کی شہباز شریف سے ملاقات کے بعد گفتگو
مزید پڑھ »
عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی پریشر نہیں، رانا ثناء اللہ کا اعلانوزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے صرف ان کے اپنے بیانات کے سوا کوئی پریشر نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی بنی گالہ منتقلی کی پیشکش حکومت نے نہیں کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے اندرونی لڑائی اور بانی پی ٹی آئی کے ریاست کے حوالے سے موقف سے پاکستان میں سیاسی استحکام نہ ہو۔
مزید پڑھ »
خواجہ آصف: عمران خان اسرائیلی اثاثہ ہیںوزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کی رہائی کے لیے مہم چلا رہے والوں پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ عمران خان اسرائیل کی تمام حمایت حاصل ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی سے مذاکرات سزاؤں کیوجہ سے متاثر نہیں ہوں گے، عرفان صدیقیعمران خان کے بیانات نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے مطالبات پر غور کریں گے، آؤٹ آف دی وے جاکر حل چاہتے ہیں
مزید پڑھ »
مدارس رجسٹریشن پر بریک تھرو، حکومت نے اتحاد تنظیمات مدارس کے تمام مطالبات مان لیےذرائع کے مطابق بریک تھرو مولانا فضل الرحمان کی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کے دوران ہوا
مزید پڑھ »