مذموم منصوبے کے تحت غزہ کو ایک ’’جدید شہر‘‘ میں تبدیل کرنے کی بات کی جا رہی ہے
پاکستان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکے حالیہ بیان کی دو ٹوک الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں انھوں نے فلسطینی عوام کو سعودی عرب میں ریاست قائم کرنے کی غیر ذمے دارانہ تجویز دی ہے۔ متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی وزیراعظم کے بیان کو مسترد اور اس کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی استحکام صرف 2 ریاستی حل کے ذریعے ہی حاصل کیا جاسکتا ہے۔
اس سے پہلے بھی ٹرمپ انتظامیہ نے 2020 میں ’’صدی کا معاہدہ‘‘ پیش کیا تھا، جو فلسطینیوں کے حقوق کو نظر انداز کرکے اسرائیل کے مفادات کو ترجیح دیتا تھا۔ اس منصوبے پر عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ فلسطینی عوام ایسا کرنے کے بجائے اپنی سرزمین پر موت کو ترجیح دیں گے۔ اس کے علاوہ عالمی طاقتیں خاص طور پر فرانس، جرمنی اور کئی دوسرے یورپی ممالک نے بھی اس فارمولے کو رد کرتے ہوئے ٹرمپ کی سوچ کی مذمت کی ہے۔فلسطین ایک ایسا خطہ ہے جس کی زمین تاریخ کے جبر، جنگ اور ناانصافی کی گواہ ہے۔ فلسطینی عوام کو ان کے گھروں اور زمینوں سے بے دخل کیے جانے کا عمل ایک ایسی حقیقت ہے جو نہ صرف سیاسی بلکہ انسانی حقوق کے زاویے سے بھی ناقابل قبول...
ڈونلڈ ٹرمپ نے طاقتور ملک امریکا کا صدارتی منصب سنبھالنے کے بعد جو اعلان فلسطین کے حوالے سے کیا ہے، وہ بڑا غور طلب، مضحکہ خیز، خوفناک اور ظالمانہ سوچ کا عکاس ہے۔ غزہ کو برباد کرنے اور انسانی آبادیوں، سرکاری دفاتر، تعلیمی اداروں کو ملبے کا ڈھیر بنانے کے بعد چند دن پہلے فلسطینی مسلمانوں کو فلسطین سے باہر آباد کرنے کا جو فارمولا ڈونلڈ ٹرمپ نے دیا ہے، وہ ناقابل فہم اور ناقابل عمل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ کے غزہ پر قبضے اور فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے منصوبے پر حماس کا ردعمل آگیانو منتخب امریکی صدر کا ’ڈیولپمنٹ‘ کے نام پر غزہ پر قبضے اور فلسطینیوں کو دوسرے ممالک میں بسانے کا منصوبہ
مزید پڑھ »
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیالگفتگو میں اس بات کا اعادہ کیا کہ فلسطینی سرزمین فلسطینیوں کی ملکیت ہے
مزید پڑھ »
بپھرے عوام سڑکوں پر آئیں گے تو جعلی ایوانوں میں زلزلہ برپا ہوگا، مولانا فضل الرحمانمدارس ختم کرنے کی سازش ہورہی ہے، ٹرمپ دنیا کا سب سے بڑا پاگل ہے، فلسطین فلسطینیوں کا تھا، ہے اور رہے گا، خطاب
مزید پڑھ »
امریکی صدر ٹرمپ کا غزہ سے فلسطینیوں کی نقل مکانی کی تجویزامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ سے فلسطینیوں کی نقل مکانی کی تجویز پیش کی ہے اور اسرائیل کو 2,000 پاؤنڈ وزنی بم بھیجنے پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ یہ تجویز فلسطینی حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے بعد آئی ہے اور اس سے عرب دنیا میں تنقید برپا ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
رائٹ سائزنگ پالیسی؛ ریلوے میں سے 17 ہزار پوسٹیں ختم کردی گئیںمستقبل میں مزید 15000 پوسٹیں ختم کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے،ریلوے حکام
مزید پڑھ »
نیشنل اسٹیڈیم کراچی بھی چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی کیلیے تیار، افتتاح کل ہوگامزدوروں کی دن رات محنت کی بدولت منصوبہ 120 روز میں مکمل کر لیا گیا
مزید پڑھ »