فلسطینی جدوجہد میں مسیحی کردار (قسط دوم)

پاکستان خبریں خبریں

فلسطینی جدوجہد میں مسیحی کردار (قسط دوم)
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

فلسطینیوں نے خود کو تنہا پایا تو مسلح جدوجہد اور تیز کر دی

پانچ تا نو جون انیس سو سڑسٹھ جب اسرائیلی طیاروں نے مصر اور شام کی تین چوتھائی فضائیہ کو زمین پر کھڑے کھڑے تباہ کردیا اور ایک سو چوالیس گھنٹے میں مصر سے پورا جزیرہ نما سینا بشمول غزہ ، شام سے گولان کی پہاڑیاں اور اردن سے پورا مغربی کنارہ چھین لیا تو دنیا بھر کے عسکری ماہرین انگشتِ بدنداں رہ گئے۔

گویا سوائے شام اور لیبیا کے مصر سمیت بیشتر عرب دنیا نے فلسطینیوں کو ان کے حال پر چھوڑ دیا اور عملی مدد کی جگہ زبانی جمع خرچ کی پالیسی اپنا لی گئی جو وقت کے ساتھ ساتھ اور مستحکم ہوتی چلی گئی۔جن عرب ممالک نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے عوض مصر کو عرب لیگ سے نکال دیا تھا ان میں سے آٹھ ممالک نے بہت بعد میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کر لیے۔

جارج حباش کا خیال تھا کہ ’’ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ’’۔وہ مسلح جدوجہد کو اور تیز کرنا چاہتے تھے تاکہ دنیا اس مسئلے کو تشویش ناک سنجیدگی سے لے۔چنانچہ ان کی تنظیم کے ایک ذیلی گروپ نے بلیک ستمبر کے نام سے انیس سو ستر میں چار مغربی اور اسرائیلی طیاروں کو اغوا کر کے عملے اور مسافروں سے خالی کروا کے تباہ کر دیا۔

آگے چل کے ہم اور مسیحی فلسطینیوں کا تذکرہ بھی کریں گے جنھوں نے فلسطینی سیاست ، جدوجہد اور تعلیمی ترقی میں کلیدی کردار ادا کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطینی جدوجہد میں مسیحوں کا کردار ( قسط اول )فلسطینی جدوجہد میں مسیحوں کا کردار ( قسط اول )نزرتھ یہودی آبادکاری کے خلاف فلسطینی مزاحمت کا سرکردہ تاریخی مرکز رہا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے مذاکرات محسن نقوی سے اوپر کے لیول پر ہو رہے جو اہمیت رکھتے ہیں، رؤف حسن کا دعویٰپی ٹی آئی کے مذاکرات محسن نقوی سے اوپر کے لیول پر ہو رہے جو اہمیت رکھتے ہیں، رؤف حسن کا دعویٰبشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا سیاسی کردار نہیں، ایک خاتون اپنے شوہر اور بہنیں اپنے بھائی کے لیے جدوجہد کررہی ہیں: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

اسرائیل مخالف یہودیوں کی جدوجہد (قسط سوم)اسرائیل مخالف یہودیوں کی جدوجہد (قسط سوم)صحافی اسرائیلی قابض فوج ، فلسطینی اتھارٹی اور حماس کے درمیان سینڈوچ بنے ہوئے تھے
مزید پڑھ »

اسرائیل مخالف یہودیوں کی جدوجہد (قسط پنجم)اسرائیل مخالف یہودیوں کی جدوجہد (قسط پنجم)ہم یہودی قوم کے لیے صیہونیت سے پاک مستقبل دیکھنا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھ »

اسرائیل مخالف یہودیوں کی جدوجہد (قسط چہارم)اسرائیل مخالف یہودیوں کی جدوجہد (قسط چہارم)ظاہر ہے ایسے بیان کے بعد اسرائیل میں ہنگامہ ناگزیر تھا۔
مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ کا بحران: یہ مسئلہ نہ صرف اسرائیل اور فلسطین کی وجہ سے بلکہ عالمی طاقتوں کے کردار کی وجہ سے پیچیدہ ہےمشرق وسطیٰ کا بحران: یہ مسئلہ نہ صرف اسرائیل اور فلسطین کی وجہ سے بلکہ عالمی طاقتوں کے کردار کی وجہ سے پیچیدہ ہےاسرائیل کی عسکری پالیسی اور گریٹر اسرائیل کا تصور عالمی طاقتوں کے کردار کے ذریعے فلسطینی عوام اور خطے کے امن کےلیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 01:11:38