فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموش رہے تو انسان ہونے کا کیا فائدہ؟ کبریٰ خان

پاکستان خبریں خبریں

فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموش رہے تو انسان ہونے کا کیا فائدہ؟ کبریٰ خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ڈھائی سو دن سے وہاں بمباری ہو ہورہی ہے اور بہت سے لوگوں کو پتا بھی نہیں ہے، اداکارہ

فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموش رہے تو انسان ہونے کا کیا فائدہ؟ کبریٰ خاناب کوئی سوشل میڈیا پر غلط کرتا ہے تو قانون اور عدالت نشانہ بننے والے کا ساتھ دیتے ہیں، کبریٰ خان:فوٹو:فائلبرطانوی میڈیا کو انٹرویو میں اداکارہ کبریٰ خان نے کہا کہ فلسطین کے بارے میں لوگوں کو آواز اٹھاتے رہنا چاہئیے۔ ہماری آنکھوں کے سامنے پوری قوم کو مٹایا جا رہا ہے۔ اگر ہم اس پر بات نہیں کرسکتے تو ہماری انسانیت کہاں گئی۔

کبریٰ خان نے مزید کہا کہ جب ہم یہاں بیٹھے ہیں وہاں بمباری ہو رہی ہے۔ آج ڈھائی سو دن ہونے کو ہیں مگر بہت سے لوگ اس بارے میں جانتے نہیں۔ اگر ہم آج فلسطین کے بارے میں بات نہیں کریں گے تو آپ کا ضمیر آپ کو ضرور ملامت کرے گا۔ سوشل میڈیا پر خواتین فنکاروں کو نشانہ بنانے سے متعلق کبریٰ خان کا کہنا تھا کہ اتنا فرق ضرور پڑا ہے کہ اب لوگوں کو معلوم ہوگیا ہے کہ اپنی عزت کی حفاظت کے لیے آواز اٹھائی جا سکتی ہے اور اس کے لیے قوانین موجود ہیں۔ اگر سوشل میڈیا پر کوئی کچھ غلط کرتا ہے تو قانون اور عدالت نشانہ بننے والے کا ساتھ دیتے ہیں اور میں اس پر ان کی شکر گزار ہوں۔آئی سی سی نے ٹی20 کی نئی رینکنگ جاری کردیٹیسٹ سیریز، سرفراز ایکشن میں دکھائی دیں گےالیکشن ٹریبونلز بنانا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، پہلے بھی لاہور ہائیکورٹ نے...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صبور علی اور کبریٰ خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزا مل گیاصبور علی اور کبریٰ خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزا مل گیافوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ صبور علی اور کبریٰ خان نے گولڈن ویزا ملنے پر یو اے ای حکومت کا شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھ »

فلسطینیوں کی نسل کشی پر بالی وڈ سے خاموشی منافقت ہے، صحیفہ جبار خٹکفلسطینیوں کی نسل کشی پر بالی وڈ سے خاموشی منافقت ہے، صحیفہ جبار خٹکہم اپنے انٹرویوز میں ان کی تعریفیں کرتے ہیں لیکن بالی وڈ فنکار غزہ ایشو پر بالکل خاموش ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »

کینیڈین اداکارہ امرت کور کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہکینیڈین اداکارہ امرت کور کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہاداکارہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ہمیں تقسیم، نسل کشی کی طرف دھکیل دیاگیا ہے دو کمیونٹیز جو کبھی ایک دوسرے سے پیار کرتی تھیں
مزید پڑھ »

کنگنا رناوت تھپڑ کھانے کے بعد بالی ووڈ اداکاروں پر برس پڑیںکنگنا رناوت تھپڑ کھانے کے بعد بالی ووڈ اداکاروں پر برس پڑیںانڈسٹری کے لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ڈیئر، آپ سب یا تو جشن منارہے ہیں یا پھر ایئرپورٹ پر مجھ پر ہونے والے حملے پر بالکل خاموش ہیں
مزید پڑھ »

کنگنا رناوت تھپڑ کھانے کے بعد بالی ووڈ اداکاروں پر برس پڑیںکنگنا رناوت تھپڑ کھانے کے بعد بالی ووڈ اداکاروں پر برس پڑیںانڈسٹری کے لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ڈیئر، آپ سب یا تو جشن منارہے ہیں یا پھر ایئرپورٹ پر مجھ پر ہونے والے حملے پر بالکل خاموش ہیں
مزید پڑھ »

اسرائیلی افواج نے غزہ میں امداد کے منتظر مزید 8 فلسطینیوں کو شہید کردیااسرائیلی افواج نے غزہ میں امداد کے منتظر مزید 8 فلسطینیوں کو شہید کردیااسرائیلی فوج نے حملوں میں غزہ کے کچھ خاندانوں کی چار نسلوں کو ختم کر ڈالا ہے، فلسطینیون کی نسل کشی پر امریکی خبر ایجنسی کی رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:38:50