ہم اپنے انٹرویوز میں ان کی تعریفیں کرتے ہیں لیکن بالی وڈ فنکار غزہ ایشو پر بالکل خاموش ہیں، اداکارہ
فلسطینیوں کی نسل کشی پر بالی وڈ سے خاموشی منافقت ہے، صحیفہ جبار خٹکاسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر بالی وڈ فنکاروں کی خاموشی پر صحیفہ جبار خٹک نے سخت تنقید کی ہے۔
انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ مغرب میں لوگ ہالی وڈ فنکاروں کا اسرائیلی حمایت پر بائیکاٹ کررہے ہیں جبکہ ہمارے ہاں بالی وڈ فنکاروں کے خلاف کوئی مہم نہیں چل رہی۔ انہوں نے لکھا کہ ہم پڑوسی ملک میں کام کرنا چاہتے ہیں اور اپنے انٹرویوز میں ان کی تعریفیں کرتے ہیں لیکن بالی وڈ فنکار غزہ ایشو پر بالکل خاموش ہیں۔
صحیفہ جبار خٹک نے ساتھ فنکاروں سے مطالبہ کیا کہ وہ بالی وڈ فنکاروں کی تعریف کرنا چھوڑ دیں اور نہ ہی انہیں جنم دن کی مبارک بادیں دے کر سر پر چڑھائیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کی نسل کشی پر پورا انڈیا خاموش ہے جبکہ ہمارے فنکاروں پر وہاں حکومت کی جانب سے کام کرنے پر پابندی ہے۔تم جوکر ہو! کیون پیٹرسن کا سابق چنائی سپر کنگز کے کھلاڑی پر طنزبھارتی ٹیم کی کوچنگ؛ مودی، دھونی، ٹنڈولکر کی دلچسپی!خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کولمبیا کا اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلانکولمبیا نے اسرائیل کی غزہ میں جارحیت کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیا تھا
مزید پڑھ »
صحیفہ جبار ذہنی صحت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیںشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک اپنی ذہنی صحت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔
مزید پڑھ »
کرینہ کپور کی فلم ’جانِ جاں‘ نے شاہ رخ خان کی ’جوان‘ کو پیچھے چھوڑ دیاممبئی: بالی وڈ کی ’بیبو‘ کرینہ کپور کی فلم ’جانِ جاں‘ نے نیٹ فلکس پر سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ’جوان‘ کو پیچھے چھوڑ دیا۔
مزید پڑھ »
’’ہم مراعات یافتہ زندگی گزار رہے ہیں اور بے گناہوں کی نسل کشی کی جارہی ہے‘‘برطانوی اداکارہ اور ماڈل ایمی جیکسن نے غزہ میں بے گناہ لوگوں کی نسل کشی اور اسرائیل کے مظالم پر آواز بلند کی ہے۔
مزید پڑھ »
ترکیہ کا عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کیخلاف درخواست میں فریق بننے کا فیصلہجنوبی افریقا نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نسل کشی کرنے کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں درخواست دائر کی ہوئی ہے
مزید پڑھ »
جوبائیڈن نے اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی شہادتوں کو نسل کشی ماننے سے انکار کردیاجوبائیڈن نے عالمی فوجداری عدالت میں اسرائیلی وزیراعظم اور وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کو بھی مسترد کردیا
مزید پڑھ »