مجھے اپنے ابتدائی کیریئر کے دوران کاسٹنگ کاؤچ اور نامناسب آفرز کے تجربے سے گزرنا پڑا، اداکارہ
ابھرتی ہوئی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے اندر کالی بھیڑوں کو بے نقاب کردیا جو ’’گیونگ اینڈ ٹیک‘‘ کے نام پر عزتوں سے کھیلتے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ مجھے بھی کیریئر کے ابتدا میں کاسٹنگ کاؤچ اور غیراخلاقی آفرز جھیلنا پڑی ہیں۔ اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے کہا کہ انڈسٹری کے چند کرتا دھرتا نووارد اداکاروں کو کردار دینے کے بدلے میں غیر اخلاقی تعلقات قائم کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔ انکیتا لوکھنڈے نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ مجھے انڈسٹری کے ایک نامور اور بڑے ہدایت کار نے فلم میں رول دینے کے بدلے میں رات ساتھ سونے کو کہا تھا۔
ادکارہ نے بتایا کہ جب میں نے اس غیر اخلاقی آفرز کو مسترد کردیا تو میری راہ میں مشکلات کھڑی گئیں اور انڈسٹری میں مجھے کئی لوگوں سے لڑنا پڑا۔جعفر ایکسپریس حملہ؛ آپریشن مکمل، 21 افراد اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آرجعفر ایکسپریس حملہ؛ آپریشن مکمل، 21 افراد اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آرحضرت خدیجہؓ اور حضرت عائشہؓ دنیا بھر کی خواتین کیلیے مشعلِ راہ ہیں، نادیہ جمیلعامر خان کی سالگرہ سے قبل سلمان خان ملنے کیلیے ان کے گھر پہنچ گئےفیکٹ چیک؛ ’میں خواجہ سرا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دلیپ کمار نے مدھوبالا کو تھپڑ کیوں مارا؟ ایک فلمی رومانس کی کڑوی حقیقتفلم کے سین میں دلیپ کمار نے حقیقت میں مدھوبالا کو تھپڑ مار دیا تھا
مزید پڑھ »
فلم 'الفا' کے لیے عالیہ بھٹ کی ٹریننگ ویڈیو نے دھوم مچادیاداکارہ نے گزشتہ سال اکتوبر میں کشمیر میں فلم کی شوٹنگ شروع کی تھی اور وہاں سے حسین مناظر کی تصاویر شیئر کی تھیں
مزید پڑھ »
اے آر رحمان نے رنویر الہ آبادیا تنازعے پر دلچسپ تبصرہ کیاممبئی کے نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر میں فلم چھاوا کے میوزک لانچ ایونٹ میں اے آر رحمان نے دلچسپ تبصرہ کیا جس نے سب کو حیران کر دیا۔
مزید پڑھ »
وہ سپرہٹ فلم جس میں انیل کپور نے سری دیوی کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا تھافلم میں کام کرنے کےلیے انیل کپور پر خاندان کی طرف سے دباؤ ڈالا گیا
مزید پڑھ »
اسرائیلی یرغمالی نے رہائی کے وقت حماس کے جانبازوں کے ماتھے چوم لیے؛ ویڈیو وائرلحماس نے 602 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا
مزید پڑھ »
کراچی میں پانی کا بحران سنگین شکل اختیارکرگیامیئر کراچی یرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پانی کی لائنوں کے مرمتی کام کا معائنہ کیا اور کام مقررہ وقت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »