فلم میں کام کرنے کےلیے انیل کپور پر خاندان کی طرف سے دباؤ ڈالا گیا
بالی وڈ کی مشہور فلم ’’جدائی‘‘ کو آج بھی ایک کلاسک کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ اس فلم نے نہ صرف باکس آفس پر دھوم مچائی بلکہ اس کے گانے اور اداکاری نے بھی دلوں کو جیت لیا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس فلم کے ہیرو انیل کپور نے ابتدائی طور پر اس میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا؟
تاہم، انیل کپور کے خاندان نے ان پر فلم قبول کرنے کےلیے دباؤ ڈالا، کیونکہ ان کی فیملی پروڈکشن کمپنی مالی مشکلات کا شکار تھی۔ انیل کپور نے بتایا کہ انہوں نے اینڈی گارشیا اور میگ رائین کی فلم "When a Man Loves a Woman" دیکھنے کے بعد فلم ’’جدائی‘‘ کو قبول کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا، ’’میں خوش ہوں کہ میں نے فلم کو قبول کیا، کیونکہ یہ میرے خاندان کے لیے تھا۔‘‘
’’جدائی‘‘ نے باکس آفس پر زبردست کامیابی حاصل کی۔ فلم کا بجٹ 6.30 کروڑ روپے تھا، لیکن اس نے 48.77 کروڑ روپے کی کمائی کی، جو اس سال کی ساتویں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی۔ فلم نے 8 سے زیادہ ایوارڈز جیتے، جن میں سری دیوی نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیتا، جبکہ ارمیلا ماتونڈکر نے بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرینہ کپور کس فلم سے نکالے جانے پر ہدایتکار سنجے بھنسالی سے لڑ پڑی تھیںکرینہ کپور نے اس جھگڑے کے بعد سنجے بھنسالی کے ساتھ آئندہ کام کرنے سے انکار کردیا تھا
مزید پڑھ »
کاJewel نے عامر خان کی وجہ سے ’میلہ‘ فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھافلم ’میلہ‘ کے ہدایتکار نے انکشاف کیا ہے کہ ٹوئنکل کھنہ سے پہلے اس فلم کیلئے کاجول کو آفر دی تھی جس کو اداکارہ نے قبول کرنے سے انکار کردیا تھا۔
مزید پڑھ »
بالی ووڈ میں کامیابی کیسے مل سکتی ہے؟ امیشا پٹیل نے راز سے پردہ اُٹھا دیاسپرہٹ فلم ’کہو نہ پیار ہے‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ نے کہا کہ وہ محسوس کرتی ہیں کہ ان کا زمانہ حقیقت سے زیادہ قریب تھا۔
مزید پڑھ »
سری دیوی کی محبت میں گرفتار سُپر اسٹار جو کبھی ان سے اظہار نہ کرسکااس اداکار نے سری دیوی کے ساتھ ایک فلم میں ان کے سوتیلے بیٹے کا کردار بھی ادا کیا ہے
مزید پڑھ »
مداحوں کیلئے خوشخبری، شاہ رُخ خان کی ’میں ہوں نا‘ کے سیکوئل کی چہ مگوئیاںفلم ’میں ہوں ناں‘ سے فرح خان نے بطور ہدایتکار بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا
مزید پڑھ »
منیب بٹ کو عالیہ بھٹ اور دیپیکا پڈوکون کے ساتھ فلم کی آفر؟ اداکار نے حقیقت بتادیمنیب بٹ نے واضح کیا کہ وہ بالی ووڈ میں کام کرنے کےلیے تیار ہیں
مزید پڑھ »