طوفان ٹرامی کے خطرے کے باعث 5 لاکھ سے زائد لوگوں کو اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑا، فلپائنی حکام
/ فوٹو: اے ایف پی
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 24 اکتوبر کو فلپائن سے ٹکرانے والے طوفان ٹرامی کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور طوفان کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد اب 100 سے تجاوز کرگئی ہے۔ فلپائنی حکام کا بتانا ہے کہ انہیں طوفان کے خطرے کے باعث 5 لاکھ سے زائد لوگوں کو اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور کرنا پڑا جبکہ سیلابی صورتحال کے بعد اب تک 40 افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے، زخمیوں اور لاپتہ افراد کے باعث اموات میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور، تعلیمی ادارے بندریاست بنگال اور اڑیسہ میں سمندری طوفان دانا کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور ماہی گیروں کو بھی سمندر میں جانے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »
فلپائن میں طوفان ٹرامی سے 14 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھرمجھے خوف ہے کہ حالات مزید خراب ہوں گے اس لیے ہم سب کو تیار رہنا چاہیے، فلپائنی صدر
مزید پڑھ »
ویڈیو: خاتون کے اوپر پانی کی ٹنکی آگری، پھر کیا ہوا؟ویڈیو میں دیکھا گیا کہ خاتون گھر کی جانب لوٹ رہی ہوتی ہیں کہ کسی گھر کی چھت سے ان پر پلاسٹک کی ٹینکی آگرتی ہے
مزید پڑھ »
بھارت: مقبوضہ جموں وکشمیر میں کانگریس اور ہریانہ میں بی جے پی کو برتریہریانہ کی تمام 90 نشستوں کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے جن میں بے جے پی 49 نشستیں لے کر سب سے آگے ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
غزہ: اسرائیل نے الاقصیٰ اسپتال کے باہر خیموں پر بارود برسادیا، 4 فلسطینی زندہ جل کر شہیدنصیرت کے اسکول میں پناہ لیے بے گھر افراد پر ٹینکوں سے گولہ باری کی گئی جس کے نتیجے میں 22 افراد شہید اور 80 زخمی ہوئے
مزید پڑھ »
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایک سال مکمل، شہید صحافیوں کی تعداد 175 ہوگئیاسرائیل کی جانب سے گزشتہ روز شمالی غزہ کے پناہ گزین کیمپ میں 19 سالہ نوجوان صحافی حسن حماد کے گھر کو نشانہ بنایا گیا جس میں وہ شہید ہوگئے
مزید پڑھ »