فن لینڈ کی ثنا مرین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم بننے کیلئے تیار تفصیلات جانئے: DailyJang
فن لینڈ کی سیاست دان ثنا مرین دنیا کی کم عمر ترین خاتون وزیراعظم بننے کا اعزاز حاصل کریں گی۔
وزیر ٹرانسپورٹ ثنا مرین کو فِن لینڈ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ چن لیا گیا ہے جس کے بعد اب وہ ملک کی کم عمر ترین سربراہ بھی بن جائیں گی۔فِن لینڈ کی 34 سالہ ثنا مرین کی جماعت سوشل ڈیموکریٹک پارٹی فِن لینڈ کے پانچ جماعتی حکومتی اتحاد کی سب سے بڑی جماعت ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں لوگوں کا اعتماد بحال کرنے کے لیے بہت کام کرنا ہے۔
ثنا مرین نے کہا کہ میں نے اپنی عمر اور جنس کے بارے میں کبھی نہیں سوچا، میں صرف سیاست میں آنے کی وجہ کو مدِنظر رکھتی ہوں اور یہی وجہ ہے کہ ہم نے رائے دہندگان کا اعتماد حاصل کیا۔ واضح رہے کہ ثنا مرین کم عمر ترین وزیراعظم تو ہوں گی مگر اپنی عمر کی 30 کی دہائی میں موجود کسی ملک کی واحد سربراہ نہیں ہیں۔ یوکرین کی وزیر اعظم اولیکسی ہونچارک کی عمر 35 سال کی جبکہ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیکنڈا آرڈرن 39 سال کی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فن لینڈ کی ثنا مرین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم بننے کیلئے تیارفن لینڈ کی ثنا مرین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم بننے کا اعزاز اپنے نام کرنے کےلیے تیار Read More : Newsonepk SannaMarin Finland picks world's youngest PM to head women-led cabinet
مزید پڑھ »
فن لینڈ کی سنا مارین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم منتخب - ایکسپریس اردو34 سالہ سنا مارین فن لینڈ کی تیسری خاتون وزیراعظم ہوں گی
مزید پڑھ »
فن لینڈ میں دنیا کی کم عمر ترین وزیرِ اعظم منتخبفن لینڈ کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے 34 سالہ سنا مرین کو وزیرِ اعظم منتخب کیا ہے اور ان کی جماعت پانچ جماعتی اتحاد کا حصہ ہے اور ان پانچوں جماعتوں کی سربراہی خواتین کے ہاتھ میں ہے۔
مزید پڑھ »
فن لینڈ میں پاکستان کی تاجربرادری کاخیرمقدم کیاجائے گا:سفیرفن لینڈ میں پاکستان کی تاجربرادری کاخیرمقدم کیاجائے گا:سفیر Read News Finland Pakistan ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
فن لینڈ میں پاکستان کی تاجربرادری کاخیرمقدم کیاجائے گا:سفیرفن لینڈ میں پاکستان کی تاجربرادری کاخیرمقدم کیاجائے گا:سفیرFinland Ambassador Pakistan Traders Welcome
مزید پڑھ »
پاک ایران افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردیدپاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان اور ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ ان اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
مزید پڑھ »