سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات کا عمل دوبارہ شروع ہو جائے گا اور یہ ختم نہیں ہوگا, موجودہ صورتحال میں ایک آل پارٹیز کانفرنس کی ضرورت ہے اور اگر عمران خان اس میں شرکت نہیں کرے تو پھر یہ بھی بے کار ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سے بانی پی ٹی آئی مینج نہیں ہو رہے ہیں کیسز بے شک چلتے رہیں لیکن انصاف کیا جائے۔
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات کا پراسس ختم نہیں ہو گا دوبارہ شروع ہو جائے گا، موجودہ صورتحال میں ایک آل پارٹیز کانفرنس کی ضرورت ہے اور اگر عمران خان اس میں شرکت نہیں کرے تو پھر یہ بھی بے کار ہوگی۔
ان کا کہنا تھا کہ فیصلے تو بانی پی ٹی آئی نے ہی کرنے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے اسپیس ہی نہیں دی جا رہی، ہمیں غیر سیاسی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے، جس میں سب شامل ہوں، اصل اسٹیک ہولڈر شامل ہی نہیں ہے، کوئی بھی جماعت اتنی طاقتور نہیں کہ دوسری جماعت کو ایک حد سے زیادہ نیچا دکھا سکے۔ اُن کا کہنا تھا کہ حکومت سے بانی پی ٹی آئی مینج نہیں ہو رہے، کیسز بے شک چلتے رہیں لیکن انصاف کیا جائے۔
سینئر سیاستدان فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی گرینڈ اپوزیشن الائنس بنا لیتی ہے تو حکومت کو خطرات ہیں، حکومت بہت کمزور ہے، درمیانہ احتجاج بھی حکومت کو غیر مستحکم کر دے گا۔ اپوزیشن الائنس بننے میں کم از کم 6 مہینے کی تاخیر ہو چکی ہے۔ موجودہ صورتحال میں ایک اے پی سی کی ضرورت ہے اور بانی پی ٹی آئی اس اے پی سی میں نہیں ہوتے تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
مذاکرات ایک آل پارٹیز کانفرنس عمران خان بانی پی ٹی آئی حکومت انصاف پی ٹی آئی فواد چوہدری
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فواد چوہدری: مذاکرات دوبارہ شروع ہونگے، ایک آل پارٹیز کانفرنس کی ضرورت ہےسابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات کا پراسس ختم نہیں ہو گا دوبارہ شروع ہو جائے گا، موجودہ صورتحال میں ایک آل پارٹیز کانفرنس کی ضرورت ہے اور اگر عمران خان اس میں شرکت نہیں کرے تو پھر یہ بھی بے کار ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت سے بانی پی ٹی آئی مینج نہیں ہو رہے، کیسز بے شک چلتے رہیں لیکن انصاف کیا جائے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل اور حماس کے درمیان آج سے جنگ بندی کا آغاز، غزہ میں امن کی امیداگر ضرورت پڑی تو اسرائیل لڑائی دوبارہ شروع کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے، نیتن یاہو
مزید پڑھ »
مذاکرات کا عمل کون رہی کا روپ اختیار کر چکا ہے؟حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا عمل کون رہی کا روپ اختیار کر چکا ہے اور تیسری فازی غیر یقینی ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
شہباز شریف کی دوبارہ حکومت: نئی چیلنجز اور گزشتہ حکومت پر تنقید کی کمیشہباز شریف کی دوبارہ منصوب حکومت نے پہلے ہی سے گزشتہ حکومت کی ناامکنی کا سہارا لیتے ہوئے چیلنجنز کا سامنا کرنا شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
کتنی بار کھانا کھانا بہتر ہے؟سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ہمارے جسم کو دن بھر میں ایک سے زیادہ بار کھانا کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن کیا ایک بار کھانا بھی کافی ہے؟
مزید پڑھ »
چیمپیئنز ٹرافی 2025؛ وقار یونس کو کن ٹیموں کے مابین دلچسپ مقابلے کی توقع؟جس کی ضرورت ہو اسی کھلاڑی کو میدان میں اتارنے کی پالیسی درست ہے، سابق کپتان
مزید پڑھ »