فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل؛ فل کورٹ بنانے کی حکومتی درخواست مسترد - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل؛ فل کورٹ بنانے کی حکومتی درخواست مسترد - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

ہر شہری کو تشویش ہے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل نہیں ہونا چاہیے، چیف جسٹس ExpressNews pti pmln ppp Pdm 9may SupremeCourt

اسلام آباد:

صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری نے کہا کہ سپریم کورٹ میں لیاقت حسین کیس 1999 سے اصول طے ہے کہ آرٹیکل 83Aکے تحت فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل نہیں ہو سکتا، عدالتوں کے فیصلے موجود ہیں، کہ ملزمان کا براہِ راست تعلق ہو تو ہی فوجی عدالتوں میں ٹرائل ہو سکتا ہے، سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل آئینی ترمیم کے بغیر نہیں ہوسکتا۔

جسٹس یحیی آفریدی نے کہا کہ آپ کے مطابق سویلنز کو آئینی تحفظ ہے اور فوجی ٹرائل کیلئے دفاع یا افواج کیخلاف ملزمان کا تعلق جڑنا ضروری ہے۔عابد زبیری نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں یہ ٹرائل آئینی ترمیم سے ہی ممکن ہے، کچھ ملزمان کو چارج کیا جارہا ہے کچھ کو نہیں، اگر آپ نے خصوصی ٹرائل کرنا ہے تو آئینی ترمیم سے خصوصی عدالت بنانا ہی ہو گی، فوجی عدالتوں میں ٹرائل چلانے والے جوڈیشل نہیں،ایگزیکٹیو ممبران ہوتے ہیں، ٹرائل کے بعد ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں جوڈیشل ری ویو ملنا چاہیے، 21ویں اور 23ویں ترامیم خاص...

جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ یہ فیصلہ کون کرے گا کس پر آرمی ایکٹ لگے گا کس پر نہیں؟۔ عابد زبیری نے جواب دیا کہ تحقیقات کرنا پولیس کا کام ہے، پولیس ہی فیصلہ کرے گی۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عابد زبیری کے دلائل کے بعد اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ میری چیف جسٹس پاکستان سے استدعا ہے کہ فل کورٹ تشکیل دیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل، وفاقی حکومت کی فل کورٹ بنانے کی استدعا مستردفوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل، وفاقی حکومت کی فل کورٹ بنانے کی استدعا مستردسپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران وفاقی حکومت کی فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کر دی۔
مزید پڑھ »

گیارہ بجے کی ہیڈلائنزگیارہ بجے کی ہیڈلائنز1۔فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کچھ دیر بعد ہوگی،چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا چھ رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا،اعتزاز احسن
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم کے بغیر فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہوسکتا: عابد زبیری لیاقت حسین کیس میں آئینی ترمیم کے بغیر ٹرائل ہوا: جسٹس اعجاز فل کورٹ بنانے کی درخواست پھر مستردآئینی ترمیم کے بغیر فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہوسکتا: عابد زبیری لیاقت حسین کیس میں آئینی ترمیم کے بغیر ٹرائل ہوا: جسٹس اعجاز فل کورٹ بنانے کی درخواست پھر مستردآئینی ترمیم کے بغیر فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہوسکتا: عابد زبیری، لیاقت حسین کیس میں آئینی ترمیم کے بغیر ٹرائل ہوا: جسٹس اعجاز، فل کورٹ بنانے کی درخواست پھر مسترد
مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل، وفاقی حکومت کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمعفوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل، وفاقی حکومت کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمعسپریم کورٹ آف پاکستان میں ملٹری کورٹس میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت نے تحریری جواب جمع کروا دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

شہریوں کے ملٹری ٹرائل کا کیس: حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مستردشہریوں کے ملٹری ٹرائل کا کیس: حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترداسلام آباد: (دنیا نیوز) فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے وفاقی حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کردی۔
مزید پڑھ »

فوجی عدالت میں کارروائی بند کمرے میں ہوگی ملزم کو سزائے موت عمر قید ہوئی تو اپیل کرسکے گا صدر معاف کرسکتے ہیں : وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ میں جوابفوجی عدالت میں کارروائی بند کمرے میں ہوگی ملزم کو سزائے موت عمر قید ہوئی تو اپیل کرسکے گا صدر معاف کرسکتے ہیں : وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ میں جواب06:52 PM, 17 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس  میں وفاقی حکومت نے تحریری جواب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 20:12:10