فوری اقدامات کریں ورنہ موسمیاتی تباہی کا سامنا کریں، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

فوری اقدامات کریں ورنہ موسمیاتی تباہی کا سامنا کریں، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

2018 میں گرین ہاؤس گیسز کا اخراج 55.3 بلین ٹنز کی بلند ترین سطح پر پہنچا، ورلڈ میٹیریولوجیکل آرگنائزیشن مزید پڑھیں UnitedNations Climate DawnNews

پیرس: اقوام متحدہ نے گرین ہاؤس گیسز سے متعلق سالانہ جائزے میں کہا ہے کہ اگر فوری طور پر کوشش نہ کی گئی تو دنیا موسمیاتی تبدیلی میں ہونے والی تباہی کو دور کرنے کا موقع کھودے گی۔کے مطابق اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام نے کہا کہ عالمی درجہ حرارت میں اضافے کو 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک محدود کرنے کے لیے گرین ہاؤس گیسز کا عالمی اخراج 2023 تک ہرسال 7.6 فیصد کم ہونا ضروری ہے۔

ورلڈ میٹیریولوجیکل آرگنائزیشن نے کہا کہ گرین ہاؤس گیسز کا اخراج 2018 میں سب سے زیادہ بلند ترین سطح پر پہنچا تھا۔ پیرس معاہدے میں ممالک نے درجہ حرارت میں اضافے کو 2 ڈگری سینٹی گریڈ اور ممکن ہو تو 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک برقرار رکھنے کا عزم کیا تھا۔اس معاہدے کے تحت ممالک نے گرین ہاؤس گیسز کے اخراج میں کمی کی ضرورت اور کاربن کی کم سطح پر مبنی دنیا کی جانب گامزن ہونے پر اتفاق کیا تھا۔

اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر اینگر اینڈرس نے کہا کہ ' ہم گرین ہاؤسز گیسز کے اخراج کے خاتمے میں ناکام ہورہے ہیں'۔ رپورٹ میں گرین ہاؤس گیسز کے زیادہ اخراج کرنے والے ممالک کو اپنے معیشتوں کو پیرس معاہدے کے اہداف کے مطابق خصوصی مواقع کی نشاندہی بھی کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ہالینڈ کی ملکہ میکسیما کا پاکستان میں مالیاتی نظام کی ترقی پر تبادلہ خیالوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ہالینڈ کی ملکہ میکسیما کا پاکستان میں مالیاتی نظام کی ترقی پر تبادلہ خیالوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ہالینڈ کی ملکہ میکسیما کا پاکستان میں مالیاتی نظام کی ترقی پر تبادلہ خیال SMQureshiPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

میاں صاحب لندن میں علاج کی بجائے واپس آکر مقدمات کا سامنا کریں: گورنر سندھمیاں صاحب لندن میں علاج کی بجائے واپس آکر مقدمات کا سامنا کریں: گورنر سندھکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کو
مزید پڑھ »

جنسی تشدد ناقابل برداشت عمل ہے، اقوام متحدہجنسی تشدد ناقابل برداشت عمل ہے، اقوام متحدہجنسی تشدد ناقابل برداشت عمل ہے، اقوام متحدہ UN ViolenceAgainstWomen IntolerableAndIncomprehensible PhumzileMlamboNgcuka phumzileunwomen
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:31:20