اداکار کی پہلی شادی 2018 میں علیزے سلطان سے ہوئی جس سے ان کے ہاں ایک بیٹی اور بیٹا موجود ہے
کویت کی رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی؛40 بھارتی ہلاک اور30 زخمیدنیا کی سب سے اونچی سائیکل کا عالمی ریکارڈ قائمبجٹ اجلاس؛ ن لیگ نے پیپلزپارٹی کو منالیااسلام آباد ہائیکورٹ؛ نئے الیکشن ٹریبونل پر حکم امتناع جاریطلبا یونین کے انتخابات کے لئے قوانین تیار کررہے ہیں، جامعہ کراچیریلوے کا اضافی رش کے باعث چوتھی عید اسپیشل ٹرین چلانے کا فیصلہبجٹ میں جس قدر ہو سکا عام آدمی کو ریلیف دیں گے، وزیراعظماداکار نے انسٹاگرام پر اپنی دلہن کے ساتھ تصویر شیئر کی اور اسے ’میری‘ کا کیپشن دے کر دل والا ایموجی بھی اس...
تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار اپنی اہلیہ کے ساتھ بیڈ روم میں موجود ہیں اور ان کی اہلیہ نے اپنا چہرہ چھپا رکھا ہے۔فیروز خان کی پہلی شادی 2018 میں علیزے سلطان سے ہوئی تھی جس سے ان کے ہاں ایک بیٹی اور بیٹا موجود ہے اور دو برس قبل ان کے درمیان طلاق ہوگئی۔ واضح رہے کہ علیزے سلطان نے فیروز خان پر گھریلو تشدد کا الزام لگایا تھا اور دونوں کے درمیان بچوں کی تحویل کے حوالے مقدمہ بھی چلتا رہا ہے۔لاہور: عمران ریاض حج پر جاتے ہوئے حالت احرام میں گرفتاررمیز کے پروگرام میں بمراہ کا مذاق! پھر وکٹ بھی وہیں گنوائی، ویڈیو وائرلقومی اسمبلی کا اجلاس: نئے مالی سال کیلیے 18 ہزار 877 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ کی ویڈیو وائرلیکم جون کو فیروز خان نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی
مزید پڑھ »
’جنت میں بنائی گئی جوڑی‘ حمائمہ ملک نے فیروز خان کی مایوں کی تصویر شیئر کردیپاکستان انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل حمائمہ ملک نے اپنے بھائی و اداکار فیروز خان کی مایوں کی تصویر شیئر کردی۔
مزید پڑھ »
فیروز خان اور دُعا کے نکاح کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلداکار فیروز خان نے انسٹاگرام پر نوبیاہتا دلہنیا کے ہمراہ تصویر جاری کی جس میں انہوں نے یہ اعلان کیا یہ کہ انہوں نے دوسری شادی کرلی
مزید پڑھ »
اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کی تصدیق کردیاداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر دلہن کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کا آئی پی ایل میں ٹیم کی فتح پر جشن، تصاویر وائرلشاہ رخ خان نے اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ جیت کا جشن منایا
مزید پڑھ »
فیروز خان کی دوسری اہلیہ کے عروسی جوڑے کی قیمت کتنی ہے؟ حیران کن انکشافلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی معروف اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کر لی ہے اور ان کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائر ل ہو چکی ہے تاہم دعا علی کے عروسی جوڑے کے کافی چرچے ہیں کیونکہ یہ دیگر سٹارز کی جانب سے اپنی شادیوں پر پہنے گئے لباس کی نسبت بہت زیادہ سستا ہے ۔ فیروز خان نے عروسی لباس میں ملبوس اپنی دلہن کے ساتھ بیٹھے ہوئے تصویر شیئر کی اور لکھا...
مزید پڑھ »