جاپانی کمپنی نے سماجی فاصلے میں آپ کی آواز بڑھانے اور ترجمہ کرنے والا جدید فیس ماسک تیار کرلیا
جاپانی کمپنی نے آواز بڑھانے اور آٹھ زبانوں میں ترجمہ کرنے والا فیس ماسک تیار کیا ہے۔ فوٹو: سی این اینہم چھ ماہ سے دیکھ رہے ہیں کہ کورونا وبا کے بعد فیس ماسک گویا ہمارے لباس و معلومات کا ایک حصہ بن چکے ہیں۔ اب جاپانی کمپنی نے سماجی فاصلے میں آپ کی آواز کو بڑھانے اور آٹھ زبانوں میں ہاتھوں ہاتھ ترجمہ کرنے والا فیس ماسک بنایا ہے۔
اس طرح سماجی فاصلہ اور گفتگو میں آسانی کے لیے اب ٹیکنالوجی سے مدد لی جارہی ہے جسے چلانے کے لیے ایپ بھی تیار کی گئی ہے۔ ڈونٹ روبوٹکس کے مطابق اس ماسک میں سامنے کی جانب سانس لینے کے لیے سوراخ بنائے گئے ہیں۔ کمپنی کے مطابق یہ ماسک پلاسٹک اور سلیکون سے بنایا گیا ہے۔ اس میں ایک جدید ترین مائیکروچپ نصب ہے جو پہننے والے کے اسمارٹ فون سے بلیو ٹوتھ یا وائی فائی سے جڑسکتی ہے۔ اس طرح آپ ہسپانوی، فرانسیسی، چینی، کوریائی، ویت نامی، انڈونیشیائی، انگریزی اورجاپانی زبانوں ے درمیان ترجمہ کرسکتے ہیں۔ یعنی ان آٹھوں زبانوں کو ایک دوسرے میں ترجمہ کیا جاسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اب شفاف فیس ماسک عینک کی طرح پہنئے - ایکسپریس اردوبلاک نامی فیس ماسک ہر قسم کی صورتحال میں آپ کو کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرتا ہے
مزید پڑھ »
فلک نے سارہ کی فیس ماسک لگائے تصویر شیئر کردیفلک نے سارہ کی فیس ماسک لگائے تصویر شیئر کردی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
فیس بک نے امریکی صدر ٹرمپ کی شیئر کردہ ویڈیو ڈیلیٹ کر دیفیس بک نے امریکی صدر ٹرمپ کی شیئر کردہ ویڈیو ڈیلیٹ کر دی Read News US DonaldTrump Facebook SharedVideo Deleted StateDept realDonaldTrump
مزید پڑھ »
فیس بک نے امریکی صدر ٹرمپ کی شیئر کردہ ویڈیو ڈیلیٹ کر دیسماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کورونا سے متعلق جھوٹے دعوے کا ویڈیو کلپ ڈیلیٹ کر دیا۔ ویڈیو کلپ میں صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ بچے
مزید پڑھ »
فیس بک نے ٹرمپ کی کورونا سے متعلق ویڈیو ڈیلیٹ کر دیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کورونا وائرس سے متعلق جھوٹے دعوے کا ویڈیو کلپ ڈیلیٹ کر دیا۔ وڈیو کلپ
مزید پڑھ »
فیس بک نے ٹرمپ کی جعلی پوسٹ ڈیلیٹ کردیفیس بک انتظامیہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی کرونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ کو ڈیلیٹ کردیا۔ SamaaTV
مزید پڑھ »