فیس بک نے امریکی صدر ٹرمپ کی شیئر کردہ ویڈیو ڈیلیٹ کر دی US DonaldTrump Facebook SharedVideo Deleted StateDept realDonaldTrump
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کورونا سے متعلق جھوٹے دعوے کا ویڈیو کلپ ڈیلیٹ کر دیا۔
دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس بریفنگ میں اپنی ویڈیو کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ بہت زیادہ بیمار ہونے سے مدافعت سے متعلق بات کی تھی، مطلب یہ تھا کہ بچے بیماری سے جلد صحتیاب ہونے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔واضح رہے کہ ڈاکٹر بچوں سمیت تمام عمر کے افراد کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر زور دیتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیس بک نے ٹرمپ کی کورونا سے متعلق ویڈیو ڈیلیٹ کر دیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کورونا وائرس سے متعلق جھوٹے دعوے کا ویڈیو کلپ ڈیلیٹ کر دیا۔ وڈیو کلپ
مزید پڑھ »
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹک ٹاک کے پیچھے پڑ گئےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبول ترین چینی سوشل میڈیا ایپلی کیشن ’ٹک ٹاک‘ پر امریکہ میں پابندی عائد کیے جانے کے بعد امریکی ٹیکنالوجی کمپنی
مزید پڑھ »
فیس بک نے ٹرمپ کی کورونا سے متعلق وڈیو ڈیلیٹ کر دیفیس بک نے کہاکہ کسی صدرکی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کا یہ پہلا واقعہ ہے ۔ٹرمپ وائٹ ہاؤس بریفنگ میں بیان کادفاع کرتے نظرآئے
مزید پڑھ »
مختصر لباس پہنے خاتون پولیس اہلکار کی ٹک ٹاک ویڈیو نے ہنگامہ برپا کردیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) یونیفارم میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانا نیویارک پولیس کی ایک خوبرو خاتون آفیسر کو مہنگا پڑ گیا۔ اعلیٰ حکام نے انکوائری شروع کر دی۔ میل آن لائن
مزید پڑھ »
فیس بک نے ٹرمپ کی جعلی پوسٹ ڈیلیٹ کردیفیس بک انتظامیہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی کرونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ کو ڈیلیٹ کردیا۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اگست کو طلب کر لیااسلام آباد(ویب ڈیسک) صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 6 اگست 2020 پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت اسلامی جمہوریہ
مزید پڑھ »