دنیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ اپنے ملازمین پر اتنی مہربان کیوں ہوگئی؟
دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک نے اپنے ملازمین کو ایک ہزار امریکی ڈالر یعنی پاکستانی تقریبا ایک لاکھ 60 ہزار روپے کا بونس دینے کا اعلان کردیا۔
مذکورہ بونس کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے والے ملازمین سمیت دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین کوبھی دیا جائے گا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ فیس بک کے دنیا بھر میں کل وقتی مستقل ملازمین کی تعداد 45 ہزار ہے جب کہ فیس بک کے ساتھ گھنٹوں کے حساب سے بھی ہزاروں ملازمین کام کرتے ہیں۔ فیس بک نے کورونا وائرس کی وجہ سے کاروبار میں مندی اور مشکلات کی وجہ سے دنیا بھر کی 30 ہزار چھوٹی ٹیکنالوجی کمپنیوں اور سوشل ویب سائٹس میں 10 کروڑ ڈالر کی امدادی رقم تقسیم کا اعلان کیا تھا۔
ملازمین کو کورونا وائرس کا بونس دینے کا اعلان کرنے والی فیس بک اب تک کی پہلی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی ہے، تاہم اب خیال کیا جا رہا ہے کہ ٹوئٹر اور گوگل سمیت دیگر کمپنیاں بھی اپنے ملازمین کو بونس دینے کا اعلان کریں گی۔فیس بک کے علاوہ دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں نے بھی اپنے ملازمین کو کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں سے کام کرنے کی اجازت دے رکھی ہے اور گوگل و ٹوئٹر سمیت کئی کمپنیوں کے ہزاروں ملازمین گزشتہ تین ہفتوں سے گھروں سے کام کر رہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیس بک کا ملازمین کو ڈیڑھ لاکھ روپے کورونا بونس دینے کا اعلان - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا رقوم کی منتقلی پر فیس ختم کرنے کا اعلانریاض : سعودی حکومت نے عوام کےلیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے بغیر کسی فیس کے صارفین کی رقوم منتقل کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔
مزید پڑھ »
فیس بک فرینڈز اب اتنے برے بھی نہیں ۔۔۔گذشتہ دنوں ایک صاحب سے بات ہوئی تو انھوں نے کہا کہ انسان کو ہمیشہ برا سوچنا چاہیے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے بیلجیم کا لاک ڈاؤن کا اعلان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: امریکہ میں گھروں سے کام کرنے والے ملازمین کو ہیکرز کے حملوں کا سامناکورونا وائرس: امریکہ میں گھروں سے کام کرنے والے ملازمین کو ہیکرز کے حملوں کا سامنا ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronaVirusInAmerica Employees WorkAtHome CyberAttack StateDept Hackers
مزید پڑھ »
شاہ محمود قریشی کا کرونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کرونا کا ٹیسٹ کراؤں گا اور احتیاطی طور پر میں خود کو کچھ وقت کےلیے آئیسولیشن میں رکھوں گا۔ SamaaTV
مزید پڑھ »