فیصلے میں بنیادی چیزوں کو نظر انداز کیا گیا، مخصوص نشستوں کے کیس کا اقلیتی فیصلہ جاری

Cjp خبریں

فیصلے میں بنیادی چیزوں کو نظر انداز کیا گیا، مخصوص نشستوں کے کیس کا اقلیتی فیصلہ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

41 امیدواروں نے واضح طورپرخود کو آزاد امیدوار قراردیا، کسی بھی امیدواریا پی ٹی آئی کی قیادت نے دعویٰ نہیں کیا کہ آزاد امیدوارپارٹی امیدوار تھے: چیف جسٹس کا اقلیتی فیصلہ

— فوٹو:فائلچیف جسٹس قاضی فائز عیسی اورجسٹس جمال خان مندوخیل نے اقلیتی تفصیلی فیصلہ جاری کیا جبکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اقلیتی فیصلے میں اضافی نوٹ بھی لکھا۔

اقلیتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بردارججزیقینی بنائیں گےکہ پاکستان کا نظام آئین کے تحت چلے، بدقسمتی سے اکثریتی مختصرفیصلے کے خلاف نظرثانی درخواستوں پر سماعت نہیں ہوسکی اور سماعت کیلئے مقرر نہیں ہوسکی۔مخصوص نشستوں کا کیس: جسٹس امین اور جسٹس نعیم افغان نے جس طریقے سے اختلاف کیا وہ غیر شائستہ ہے، تفصیلی فیصلہپی ٹی آئی کو ریلیف آئین کے برعکس تخلیق کیا گیا، آرٹیکل51، 63 اور 106 کو معطل کرنا ہوگا: مخصوص نشستوں کے کیس کا اقلیتی...

چیف جسٹس نے اقلیتی فیصلے میں کہا ہے کہ دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں ہمارا آئین آسان فہم ہے، اکثریتی فیصلہ میں کیس کی بنیادی چیزوں کو نظر انداز کیا گیا، ملک کا نظام عوام کے منتخب نمائندے چلاتے ہیں، ججزکو ذاتی ترجیحات کے بجائے طے شدہ رولزکو مدنظررکھنا چاہیے، ہمیں وہ کرنا چاہیے جو ہمارا آئین کہتا ہے۔

اقلیتی فیصلے کے متن کے مطابق ریکارڈ پر نہیں ان 41 امیدواروں پر کسی قسم کا دباؤ ڈالا گیا، ان حالات میں کوئی وجہ نہیں کہ ان 41 افراد کو پی ٹی آئی کا نامزد امیدوارسمجھا جائے، ججزمقدمات کا فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق، دستیاب مواد کی بنیاد پرکرتے ہیں، اس طرح کے کسی بھی دعوے کی حمایت ریکارڈ سے ہونی چاہیے جواس معاملے میں موجود نہیں، یہ 41 امیدوار آزاد ہی تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’خاموش وباء‘ کے متعلق سائنس دانوں کا انتباہ’خاموش وباء‘ کے متعلق سائنس دانوں کا انتباہاس مسئلے کو عالمی صحت کے تناظر میں نظر انداز کیا جا رہا ہے، ماہرین
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کی اہل مگر اس عدالت کے سامنے فریق نہیں بنی: جسٹس یحییٰ کا اختلافی نوٹپی ٹی آئی مخصوص نشستوں کی اہل مگر اس عدالت کے سامنے فریق نہیں بنی: جسٹس یحییٰ کا اختلافی نوٹالیکشن کمیشن فریقین کو سن کر 7 روز میں فیصلہ کرے اور مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن کا دوبارہ جائزہ لے: اختلافی نوٹ
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیاسپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا8 ججز نے تفصیلی فیصلے میں دو ججز کے اختلافی نوٹ پر تحفظات کا اظہار
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا فیصلہ جلد کیا جائے، اسپیکر کا الیکشن کمیشن کو دوسرا خطمخصوص نشستوں کا فیصلہ جلد کیا جائے، اسپیکر کا الیکشن کمیشن کو دوسرا خطپارلیمانی رہنماؤں نے اسپیکر قومی اسمبلی کوالیکشن کمیشن کو اس حوالے سے جلد فیصلہ کرنے کے لیے خط لکھنے کی درخواست کی تھی
مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی والی تاریخ اب نہیں دہرائی جاسکتی: رانا ثنا اللہیوسف رضا گیلانی والی تاریخ اب نہیں دہرائی جاسکتی: رانا ثنا اللہمخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں ہوسکتی: ن لیگی رہنما کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا کیس: الیکشن کمیشن کا پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہمخصوص نشستوں کا کیس: الیکشن کمیشن کا پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہاس سے قبل سپریم کورٹ کے 12 جولائی کے عبوری فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن سپریم کورٹ میں درخواست دائر ہو چکی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:07:58