فیصل آباد: کورونا لاک ڈاؤن کے باوجود تاجروں کا شٹر ڈاؤن کرکے کاروبار جاری

پاکستان خبریں خبریں

فیصل آباد: کورونا لاک ڈاؤن کے باوجود تاجروں کا شٹر ڈاؤن کرکے کاروبار جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

فیصل آباد: کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پنجاب میں جزوی لاک ڈاؤن ہے جو فیصل آباد میں صرف نام کا رہ گیا ہے۔ شہر میں تاجروں نے شٹر ڈاؤن کر کے کاروبار جاری رکھا ہوا ہے۔ پاکستان میں ہر آنے والے دن

کے ساتھ کورونا کے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے، کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے حکومت پنجاب نے 25 اپریل تک جزوی لاک ڈاون کا اعلان کر رکھا ہے۔

فیصل آباد میں شہریوں کے بعد تاجروں نے بھی لاک ڈاون کی خلاف ورزی کو وطیرہ بنا لیا ہے۔ شہر کے تجارتی مرکز گھنٹہ گھر کے آٹھوں بازاروں سمیت شہر بھر میں دکانوں کے شٹر نیچے کر کے کاروبار جاری ہے۔ شہری کہتے ہیں پولیس اور انتطامیہ لاک ڈاون پر عملدرآمد کروانے میں ناکام ہیں۔ چھوٹی اور بڑی دکانیں شٹر نیچے کرکے کھولنے کے باعث بازاروں میں رش رہتا ہے۔ کاروباری نظام چلنے سے ایک دوسرے کے ہاتھوں اشیاء و رقوم کی منتقلی سے وائرس پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

دکاندار کہتے ہیں چوری چھپے کام کر رہے ہیں، حکومت محدود وقت کے لئے کاروبار کی اجازت دے جبکہ دوسری جانب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر مقدمات درج کئے جا رہے ہیں۔ شہری کہتے ہیں شہر بھر میں یوں لاک ڈاون کی کھلے عام خلاف ورزی پولیس اور انتطامیہ کی ملی بھگت کے بغیر ممکن نہیں۔ حکومت یا تو لاک ڈاون ختم کردے ورنہ پھر خلاف ورزی پر سختی سے عملدرآمد کروائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا لاک ڈاؤن میں عامر غلام علی اور ساحر بگا کی غزل گائیکی - ایکسپریس اردوکورونا لاک ڈاؤن میں عامر غلام علی اور ساحر بگا کی غزل گائیکی - ایکسپریس اردوعامر غلام علی، غزل ’’آوارگی‘‘ کو ماڈرن انداز میں گا رہے ہیں جبکہ ساحر بگا گٹار پر سنگت کررہے ہیں
مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا سے 300 اموات کی خبر درست نہیں، ڈاکٹر فیصلکراچی میں کورونا سے 300 اموات کی خبر درست نہیں، ڈاکٹر فیصلوزیراعظم کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ کراچی میں صرف 15 اموات کی وجہ کی تصدیق نہیں ہوسکیں۔
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش: لاک ڈاؤن کے دوران اجرت کیلئے مزدوروں کا احتجاج - World - Dawn News
مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے باعث بازاروں اور شاہراہوں پر رشپنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے باعث بازاروں اور شاہراہوں پر رشپنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے باعث بازاروں اور شاہراہوں پر رش مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

لوگ بھوک سے سڑکوں پرآجائیں گے تو لاک ڈاؤن کا مقصد ختم ہو جائے گا، وزیراعظملوگ بھوک سے سڑکوں پرآجائیں گے تو لاک ڈاؤن کا مقصد ختم ہو جائے گا، وزیراعظمبھوک سے لوگ سڑکوں پرآجائیں گے تو لاک ڈاؤن کا مقصد ختم ہو جائے گا، وزیراعظم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan COVID19 Lockdown
مزید پڑھ »

ماہرین صحت کی وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن مزیدسخت کرنے کی تجویزماہرین صحت کی وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن مزیدسخت کرنے کی تجویزکراچی :پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کےوفد نےوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے اور کوروناوائرس کے مریضوں کو بالکل الگ رکھنے کی تجویز دے دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 20:28:18