فیض حمید کے متاثرین میں شامل ہوں، انہوں نے مجھ سے معافی بھی مانگی تھی: اسحاق ڈار

Ishaq Dar خبریں

فیض حمید کے متاثرین میں شامل ہوں، انہوں نے مجھ سے معافی بھی مانگی تھی: اسحاق ڈار
IsprPak Army
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

2014 کا دھرنا بھی ناکام ہوا اور معیشت بھی خراب ہوئی، ہم آج تک اس کے نقصانات بھگت رہے ہیں: وزیر خارجہ

۔ فوٹو فائل

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے فیض حمید کی گرفتاری اور کورٹ مارشل کے معاملے پر بیان میں کہا کہ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک معجزہ تھا جس پر حیران ہوں، پہلی مرتبہ اس طرح چیزیں ہوئی ہیں، یہ 2011 کا پراجیکٹ تھا جس کا اختتام ہوا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا میں بھی جنرل فیض کے متاثرین میں شامل ہوں، جنرل فیض حمید نے اکتوبر میں مجھ سے بھی معافی مانگی تھی۔لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کا عمل شروع

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ispr Pak Army

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کردیا گیا، عمران خانفیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کردیا گیا، عمران خاناحتساب کرنا ہے تو سب کا احتساب کریں، فیض حمید کو ہٹانے کے معاملے پر باجوہ سے میری تلخ کلامی بھی ہوئی تھی، میڈیا ٹاک
مزید پڑھ »

پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ، ڈار کی ہنیہ کے بہیمانہ قتل کی مذمتپاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ، ڈار کی ہنیہ کے بہیمانہ قتل کی مذمتایرانی وزیر خارجہ نے اسحاق ڈار کو او آئی سی کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی، اسحاق ڈار کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی
مزید پڑھ »

فیض حمید نے 9 مئی کی پلاننگ، سیاسی شخصیات، صحافیوں کو قتل کرانیکی کوشش کی: حامد میر نے اندرونی کہانی بتادیفیض حمید نے 9 مئی کی پلاننگ، سیاسی شخصیات، صحافیوں کو قتل کرانیکی کوشش کی: حامد میر نے اندرونی کہانی بتادیفیض حمید نے تحقیقات سے بچنے کیلئے اثر و رسوخ کا استعمال کیا، وزیراعظم سے بھی ملنے کی کوشش کی لیکن شہباز شریف نے انکار کردیا: سینئر صحافی
مزید پڑھ »

اسرائیل کو اس کے مظالم پر جوابدہ بنانا ہوگا، اسحاق ڈار کا او آئی سی اجلاس میں خطاباسرائیل کو اس کے مظالم پر جوابدہ بنانا ہوگا، اسحاق ڈار کا او آئی سی اجلاس میں خطاباسحاق ڈار نے کہا کہ عالمی امن ہماری ترجیحات میں شامل ہے، ہم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہیں۔
مزید پڑھ »

دلیپ کمار کا عالیشان بنگلہ 172 کروڑ میں فروخت ، خاصیت کیا ہے؟دلیپ کمار کا عالیشان بنگلہ 172 کروڑ میں فروخت ، خاصیت کیا ہے؟دلیپ کمار نے 1953 میں عبدالطیف کے نام سے یہ عالیشان جائیداد خریدی تھی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

’ ورلڈکپ کے دوران بیٹی کے انتقال کی خبر ایک ماہ بعد پتا چلی‘، علیم ڈار نے دلخراش واقعہ بیان کردیا’ ورلڈکپ کے دوران بیٹی کے انتقال کی خبر ایک ماہ بعد پتا چلی‘، علیم ڈار نے دلخراش واقعہ بیان کردیاعلیم ڈار نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے تلخ واقعے کو بیان کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:41:55