فیفا ورلڈ کپ 2026: پاکستان نے کمبوڈیا کو ہرا کر دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی

پاکستان خبریں خبریں

فیفا ورلڈ کپ 2026: پاکستان نے کمبوڈیا کو ہرا کر دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان ہوم لیگ میں کمبوڈیا کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے راؤنڈ کیلیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوگیا۔

پاکستان نے کمبوڈیا کو ایک صفر سے شکست دے دی۔ میچ کا واحد فیصلہ کن گول ہارون حمید نے 68 ویں منٹ میں کیا اور پاکستان کی ورلڈ کپ کے دوسرے راؤنڈ میں جانے کی راہ ہموار ہوئی۔نگراں وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے اپنے بیان میں کہا کہ عمدہ کھیل پر کمبوڈیا کی ٹیم بھی مبارکباد کی مستحق ہے، آج کھیل اور فٹبال کی فتح ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فٹبال عوام کا کھیل ہے، پاکستان بننے سے پہلے بھی اس کھیل کو اہمیت حاصل تھی، وقت گزرنے کے ساتھ یہ اہمیت کم ہونے لگی جو افسوسناک ہے، بدقسمتی سے ہمارا سیاسی کلچر خراب ہوا ہے۔ مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ کھیلوں میں بھی سیاست آئی ہے، کھیلوں میں سیاست کا عمل دخل ڈراؤنا خواب رہا، پوری کوشش ہے کھیلوں سے سیاست دور رکھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے کمبوڈیا کو ہرا کر فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے راؤنڈ کیلیے کوالیفائی کرلیاپاکستان نے کمبوڈیا کو ہرا کر فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے راؤنڈ کیلیے کوالیفائی کرلیاپاکستان ہوم لیگ میں کمبوڈیا کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے راؤنڈ کیلیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوگیا۔
مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز؛ پاکستان کمبوڈیاکو شکست دیکر پہلی بار دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گیافیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز؛ پاکستان کمبوڈیاکو شکست دیکر پہلی بار دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گیاجناح اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کا واحد گول 69ویں منٹ میں ہارون حامد نے کیا
مزید پڑھ »

ورلڈکپ کوالیفائر: پاکستان نے کمبوڈیا کو شکست دیکر تاریخ رقم کردیورلڈکپ کوالیفائر: پاکستان نے کمبوڈیا کو شکست دیکر تاریخ رقم کردیپاکستان نے   فیفا ورلڈکپ کوالیفائر کی تاریخ میں پہلی جیت حاصل کر لی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان فٹبال ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے کمبوڈیا کیخلاف فیفا ورلڈ کپ 2024ء کوالیفائر میچ جیت لیا۔ پاکستان نے کوالیفائر میں کمبوڈیا کو ہوم میچ میں صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرایا ۔میچ کا واحد گول پاکستان کی جانب سے ہارون حامد نے 68 ویں منٹ میں اسکور کیا ۔دونوں...
مزید پڑھ »

عماد وسیم قومی ٹیم میں موجود کس کھلاڑی سے بہتر ہے؟ عبدالرزاق نے بتا دیاعماد وسیم قومی ٹیم میں موجود کس کھلاڑی سے بہتر ہے؟ عبدالرزاق نے بتا دیاسابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے ممتاز آل راؤنڈ عماد وسیم کو ٹیم میں موجود ایک کھلاڑی سے بہتر قرار دیتے ہوئے کہا کہ عماد کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں ہونا چاہیے تھا۔
مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ,کمبوڈیا فٹبال ٹیم کا اسلام آباد میں شرمناک ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے پاکستان آنے والی کمبوڈیا فٹبال ٹیم کا اسلام آباد میں شرمناک استقبال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ٹیم کے کھلاڑیوں اور ان کا سامان ہوٹل لے جانے کیلئے پیر ووھائی سے لوکل کوسٹر اور شہزور ٹرک پکڑ کر شرمناک انداز میں کام چلایا گیا۔  جیو نیوز کے مطابق  فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا سے کروڑوں روپے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 15:05:30