پاکستان نے فیفا ورلڈکپ کوالیفائر کی تاریخ میں پہلی جیت حاصل کر لی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان فٹبال ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے کمبوڈیا کیخلاف فیفا ورلڈ کپ 2024ء کوالیفائر میچ جیت لیا۔ پاکستان نے کوالیفائر میں کمبوڈیا کو ہوم میچ میں صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرایا ۔میچ کا واحد گول پاکستان کی جانب سے ہارون حامد نے 68 ویں منٹ میں اسکور کیا ۔دونوں...
پاکستان نے فیفا ورلڈکپ کوالیفائر کی تاریخ میں پہلی جیت حاصل کر لی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان فٹبال ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے کمبوڈیا کیخلاف فیفا ورلڈ کپ 2024ء کوالیفائر میچ جیت لیا۔ پاکستان نے کوالیفائر میں کمبوڈیا کو ہوم میچ میں صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرایا
۔میچ کا واحد گول پاکستان کی جانب سے ہارون حامد نے 68 ویں منٹ میں اسکور کیا ۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ جناح فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلا گیا دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا لیگ میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا تھا۔ یہ پاکستان فٹبال ٹیم کی فیفا ورلڈکپ کوالیفائر کی تاریخ میں پہلی جیت ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان نے کمبوڈیا کو ہرا کر فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے راؤنڈ کیلیے کوالیفائی کرلیاپاکستان ہوم لیگ میں کمبوڈیا کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے راؤنڈ کیلیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوگیا۔
مزید پڑھ »
ورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپین انگلینڈ کو افغانستان کے ہاتھوں شکستآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں افغانستان کی ٹیم نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 69 رنز سے شکست دیدی۔
مزید پڑھ »
ورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپین انگلینڈ کو افغانستان کے ہاتھوں شکستآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں افغانستان کی ٹیم نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 69 رنز سے شکست دیدی۔
مزید پڑھ »
کرکٹ ورلڈکپ: آسٹریلیا نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دیدیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 14ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں جیت کا سفر شروع کردیا۔ لکھنوں میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی ٹیم 43 اعشاریہ 3 اوورز میں 209 رنز بنائے، آسٹریلیا نے ہدف 35 اعشاریہ 1 اوورز میں 5 وکٹ پر حاصل کرلیا۔ ابتدائی 2 میچز میں بھارت اور جنوبی...
مزید پڑھ »
پاکستان شروع کے 30 اوورز میں ہی میچ ہار گیا تھا! سابق چیف سلیکٹرسابق چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ بورڈ محمد وسیم نے بتا دیا کہ پاکستان ٹیم نے ایسی کیا غلطی کی جہاں سے گرین شرٹس کی شکست کی شروعات ہوئی۔
مزید پڑھ »