قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت کمرہ نمبر ایک میں منتقل ہوگئےاور عدالت نمبر ایک میں کیسوں کی سماعت کا آغاز کردیا۔ اس کے علاوہ چیف جسٹس عامر فاروق نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھانے سے قبل ہی کورٹ روم خالی کر دیا، جسٹس سرفراز ڈوگر بھی قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھانے سے قبل ہی کورٹ روم ون منتقل ہوگئے۔
قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر قائمقام چیف جسٹس کا حلف اٹھانے سے قبل ہی کورٹ روم ون منتقل ہوگئےججز کی سنیارٹی سے متعلق تنازع کے دوران قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کیسوں کی سماعت کا آغاز کردیا۔
اس کے علاوہ چیف جسٹس عامر فاروق نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھانے سے قبل ہی کورٹ روم خالی کر دیا، جسٹس سرفراز ڈوگر بھی قائمقام چیف جسٹس کا حلف اٹھانے سے قبل ہی کورٹ روم ون منتقل ہوگئے۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے صحافیوں سے ملاقات میں کہا تھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز کی سنیارٹی لسٹ میں جسٹس سرفراز ڈوگر کا نام نہیں ہونا چاہیے تھا، چیف جسٹس پاکستان نے صحافیوں سے ملاقات میں کہا تھا اٹارنی جنرل نے میرے موقف کی تائید کی تھی۔
قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت کیسوں کی سماعت چیف جسٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی رکن اسمبلی کی بانی سے ملاقات، سپرٹنیڈنٹ اڈیالہ جیل کو 20 روز میں فیصلے کی ہدایتہر بندہ تو جیل میں جا کر نہیں مل سکتا، قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کے خلاف اپیل چیف جسٹس کو بھیج دی گئیعمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج جسٹس اعظم خان نے کی۔
مزید پڑھ »
عدلیہ میں بحران: لاہور ہائیکورٹ سے جج لے کر اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بنانا آئین کے خلافاسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے صدر مملکت اور چیف جسٹس کو خط لکھ کر لاہور ہائیکورٹ سے جج لے کر اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بنانے کا مخالفت کا اظہار کیا ہے۔ ججز کا کہنا ہے کہ آئین کے مطابق ہائیکورٹ کا چیف جسٹس اُسی ہائیکورٹ کے تین سینئر ججز میں سے تعینات کیا جائے گا۔ وہ دوسری ہائیکورٹ سے جج لے کر چیف جسٹس بنانا آئین کے ساتھ فراڈ ہو گا۔
مزید پڑھ »
چیف جسٹس پاکستان کا سینیارٹی پر مؤقف، جسٹس ڈوگر کی مجوزہ تقرری پر بے یقینی15 رکنی جوڈیشل کمیشن آف پاکستان اگلے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کرے گا
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے ججوں کی آمد کے بعد سینئر ترین جج کون ہوگا؟اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی صورت میں لاہور ہائی کورٹ سے آئے جج سینئر ترین ہوں گے
مزید پڑھ »
جسٹس بابرستار نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اقدامات کو غیرقانونی قرار دے دیابے تکے طریقے سے ایڈمنسٹریشن کمیٹی کی دوبارہ تشکیل کی گئی، 3 فروری کو 3 ججز بغیر حلف جوڈیشل کام شروع کرچکے ہیں، خط
مزید پڑھ »