قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 3 کشمیریوں کی شہادت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IOK
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں درندہ صفت بھارتی فوج نے بربریت کی نئی مثال قائم کردی، وادی میں مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا،3روز میں شہید کشمیریوں کی تعداد 18ہوگئی۔
کشمیری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ وادی کے علاقے پلواما میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید ہوگئے، کشمیری نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوج نے پلواما کا محاصرہ کیا اور گھروں میں توڑ پھوڑ بھی کی، مقبوضہ وادی میں 3روز میں شہید کشمیریوں کی تعداد 18ہوگئی، اور شہادتوں کا یہ سلسلہ بدستور برقرار ہے۔مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا ،24 گھنٹوں میں 15 کشمیری شہید
کشمیر میڈیا سیل کے مطابق بھارتی فورسز نے مئی میں اکیس کشمیری نوجوانوں کوشہید کیا اور آٹھ سو زائد گھر تباہ کئے جبکہ بدترین تشدد سے دوسو سے زائد کشمیری زخمی ہوئے اور ایک سوچھیالیس کشمیریوں کو بغیر کسی جرم گرفتار کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ وادی: قابض بھارتی فوج نے ایک روز کے دوران 13 کشمیریوں کو شہید کر دیاسرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ظلم کی انتہا کر دی، نوجوان کشمیریوں کی نسل کشی کرنے لگ گئی، صرف ایک روز کے دوران 13 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہیدسری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا، اس طرح تین دن میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 5
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کیخلاف جنگی جرائم کے تحت مقدمہ چلایا جائے، گورنر پنجاب کا مطالبہلاہور: (دنیا نیوز) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مظالم کرنے والی بھارتی فوج کیخلاف جنگی جرائم کے تحت مقدمہ چلایا جائے۔
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کیخلاف جنگی جرائم کے تحت مقدمہ چلایا جائے، گورنر پنجاب کا مطالبہلاہور: (دنیا نیوز) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مظالم کرنے والی بھارتی فوج کیخلاف جنگی جرائم کے تحت مقدمہ چلایا جائے۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی دہشتگردی،3کشمیری نوجوان شہید،6افراد گرفتارمقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی دہشتگردی،3 کشمیری نوجوان شہید،6 افراد گرفتار KashmirBleeds Kashmiris IndianCrimes IndianTerrorism IndianTerroristForce TargetKilliing Arrest MirwaizKashmir UN pid_gov ForeignOfficePk adgpi PMOIndia narendramodi
مزید پڑھ »