'قانون کے مطابق دلائل دیں سیاسی باتیں نہ کریں' میرشکیل الرحمان کی پیشی کے موقع پر نیب پراسیکیوٹر نے کیا باتیں شروع کردیں کہ عدالت کو ٹوکنا پڑا؟
ایڈیٹر اِن چیف میر شکیل الرحمٰن کے خلاف نیب کی درخواست پر سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر کو ہدایت کی کہ قانون کے مطابق دلائل دیں سیاسی باتیں نہ کریں۔لاہور کی احتساب عدالت میں پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ جنگ اور جیو کے ایڈیٹر اِن چیف میر شکیل الرحمٰن کے خلاف نیب کی درخواست پر ڈیوٹی جج جواد الحسن سماعت کر رہے ہیں۔معروف ڈریس ڈیزائنر ماریہ بی کے شوہر کی گرفتاری اور رہائی ،ڈاکٹر شہباز گل نے ایسی بات کہہ دی کہ ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو...
نیب پراسیکیوٹر نے الزام عائد کیا کہ میر شکیل الرحمٰن کو جو زمین فراہم کی گئی وہ غیر قانونی طور پر ٹرانسفر کی گئی، ایل ڈی اے نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب نواز شریف کے حکم پر یہ زمین دی۔نیب پراسیکیوٹر نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ایل ڈی اے سے یہ غلطی ہوئی کہ اس نے بیک وقت زمین میر شکیل الرحمٰن کے نام کرنے کا حکم دیا، ایل ڈی اے کے کچھ قواعد و ضوابط ہیں جن کا خیال نہیں رکھا گیا۔نیب پراسیکیوٹر نے الزام عائد کیا کہ میر شکیل الرحمٰن کو زمین تین مختلف جگہ پر الاٹ کی گئی، میر شکیل الرحمٰن نے غیر...
میر شکیل الرحمٰن کے وکیل نے کہا کہ نیب نے قانون سے آگے جا کر کارروائی کی، تفتیش کے دوران گرفتاری کا حکم کیسے دیا جا سکتا ہے؟ یہ واحد کیس ہے جس میں چیئرمین نیب کو اتنی جلدی تھی۔امجد پرویز ایڈووکیٹ نے مزید کہا کہ میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری بادی النظر میں غیر قانونی تھی، برصغیر کی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ انکوائری پر گرفتار کر لیا جائے۔کورونا وائرس پر کب تک قابو پایا جا سکے گا؟معروف ماہر علم نجعوم نے حیران کن پیشن گوئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا کے پھیلاؤ نے شہزادہ ولیم کے بادشاہ بننے کی راہ ہموار کردی - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا کے پھیلاؤ نے شہزادہ ولیم کے 'بادشاہ' بننے کی راہ ہموار کردی - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ، کے پی کے، گلگت کے بعد پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن شروع | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرمکے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرم KPK Inflation LockDown Pakistan CoronaVirus Price pid_gov MoIB_Official KPKUpdates
مزید پڑھ »
کے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرم | Abb Takk News
مزید پڑھ »