کورونا کے پھیلاؤ نے شہزادہ ولیم کے 'بادشاہ' بننے کی راہ ہموار کردی - Amazing - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا کے پھیلاؤ نے شہزادہ ولیم کے 'بادشاہ' بننے کی راہ ہموار کردی - Amazing - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 51%

کورونا کے پھیلاؤ نے شہزادہ ولیم کے بادشاہ بننے کی راہ ہموار کردی تفصیلات جانیں: coronavirusuk Coronavirus

کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ سے جہاں دنیا بھر میں کاروبار متاثر ہوئے ہیں وہیں کئی چیزوں کی قلت بھی پیدا ہوگئی ہے اور انتظامی معاملات کو چلانے میں بھی دنیا مشکلات کا شکار ہے۔

اور ایسے ہی مسائل سے برطانوی شاہی خاندان بھی دوچار ہے، جس کے بعد اس بات کے امکانات زیادہ ہوگئے ہیں کہ جلد ہی عارضی طور پر شہزادہ ولیم بادشاہت کے فرائض سر انجام دیں گے۔جی ہاں، خبریں ہیں کہ ملکہ برطانیہ اور ان کے بیٹے شہزادہ چارلس کی جانب سے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے شاہی محل چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہونے کے بعد اس بات کے قوی امکانات پیدا ہوگئے ہیں کہ شہزادہ ولیم عارضی طور پر بادشاہت کے فرائض سر انجام دیں گے۔نے اپنی رپورٹ میں شاہی تجزیہ کاروں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ عالمی وبا کی وجہ سے ملکہ...

تجزیہ کار کے مطابق اگر شہزادہ ولیم عارضی بادشاہ بنے تو بھی ان کی اہلیہ کو کوئی ذمہ داری ملنے کا امکان نہیں —فائل فوٹو: اے ایف پینے بھی شاہی محل کے معاملات کو دیکھنے والے تجزیہ نگاروں کے حوالے سے بتایا کہ چوں کہ برطانوی وزارت صحت نے پہلے سے ہی اعلان کر رکھا ہے کہ جن افراد کی عمر 70 سال سے زائد ہے وہ کورونا وائرس کا شکار نہ ہونے کے باوجود خود کو قرنطینہ میں منتقل کرلیں۔

تجزیہ کاروں کے مطابق شہزادہ ولیم بادشاہت کے نمبر کے حوالے سے تیسرے نمبر پر ہیں اور چوں کہ دوسرے نمبر پر ان کے 71 سالہ والد ہیں اور اگر وہ بھی زائد العمری کی وجہ سے قرنطینہ ہوگئے تو شہزادہ ولیم ہی آخری اُمید ہوں گے اور انہیں عارضی طور بادشاہ کی ذمہ داریاں نبھانا پڑیں گی۔شاہی تجزیہ کاروں کی جانب سے شہزادہ ولیم کے عارضی طور پر بادشاہ بننے کے تجزیے اس وقت سامنے آئے جب کہ کچھ دن قبل ہیملکہ برطانیہ نے 19 مارچ کو احتیاطی تدابیر کے پیش نظر اپنے شوہر کے ہمراہ لندن میں واقع شاہی محل بکنگھم پیلس چھوڑ دیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے پھیلاؤ نے شہزادہ ولیم کے بادشاہ بننے کی راہ ہموار کردی - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے فوج تعیناتی کی درخواست - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کی کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے فوج تعیناتی کی درخواست - ایکسپریس اردوسول حکومت کی مدد کے لیے صوبے میں فوج تعینات کی جائے، سندھ حکومت
مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کی وبا کے باوجود شمالی کوریا نے جنگی تیاری تیزکردیںدنیا میں کورونا کی وبا کے باوجود شمالی کوریا نے جنگی تیاری تیزکردیںدنیا میں کورونا کی وبا کے باوجود شمالی کوریا نے جنگی تیاری تیزکردیں NorthKorea MissilesTestFire ShortRangeMissiles CoronavirusPandemic Coronavirus WorldWide DeadlyVirus War BallisticMissiles MFA_China realDonaldTrump UN StateDept zlj517
مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے کورونا ٹیسٹ کے بعد مکمل آئسولیشن اختیار کرلی - ایکسپریس اردوفواد چوہدری نے کورونا ٹیسٹ کے بعد مکمل آئسولیشن اختیار کرلی - ایکسپریس اردوامریکا سے واپس آکر خود کو محدود کر رکھا ہے اور اپنی فیملی سے بھی نہیں ملا، فواد چوہدری
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کے ساتھ اہل محلہ نے کیا سلوک کیاکورونا وائرس سے متاثرہ شخص کے ساتھ اہل محلہ نے کیا سلوک کیاحیدرآباد دکن : کرونا وائرس میں مبتلا شخص کو اس کے پڑوسیوں نے گھر میں بند کرکے باہر سے تالہ لگا دیا، متاثرہ شخص نے فون پر پولیس کو اطلاع دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 00:47:49