ملک بھر میں موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی بازار مختلف قسم کے آموں سے بھر جاتے ہیں، آم کھانے کے شوقین اس کا مزہ چکھنے کے لیے
اس کا بے صبری کے ساتھ انتظار بھی کرتے ہیں۔
ایک عام شہری کو اس بات کا علم نہیں ہوتا کہ جو آم وہ خرید رہا ہے وہ کیسے کب اور کہاں تیار ہوا، اس کو اس بات کا بھی احساس نہیں ہوتا کہ جو آم مارکیٹ میں لائے گئے ہیں وہ قدرتی طور پر پکے ہوئے اور میٹھے ہیں یا انہیں مصنوعی طریقوں سے کیمیکل لگا کر پکایا گیا ہے؟ اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں حکیم شاہ نذیر نے آموں کی تیاری اور اس کی افادیت سے متعلق تفصیلی گفتگو کی اور ناظرین کو احتیاطی تدابیر سے بھی آگاہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ آم میں موجود اجزاء انسانی جسم کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوتے ہیں اور جو لوگ آم کا زیادہ استعمال کرتے ہیں ان کے دمے کے مرض میں مبتلا ہونے کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔
حکیم شاہ نذیر کے مطابق آم میں شامل اینٹی آکسیڈنٹ آنتوں اور خون کے کینسر کے خطرے کو کم کرتا ہے جب کہ گلے کے غدود کے کینسر کے خلاف بھی یہ مؤثر کردار ادا کرتا ہے، ذیابیطس کے مریض دن میں ایک چھوٹا سا آم کھا سکتے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ کاربائیٹ سے پکائے ہوئے آم کھانے کا نقصان یقینی طور پر ہوتا ہے، اس سے مختلف بیماریاں اور تکالیف کی شکایات بڑھ جاتی ہیں، جن میں معدے کی خرابی، منہ میں خشکی چھالے اور جلد پر دانے بھی نکل سکتے ہیں۔حکیم شاہ نذیر کا کہنا تھا کہ آموں کو گھر لانے کے بعد سب...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیوٹی پراڈکٹس تیار کرنیوالی 12 کمپنیوں کو گمراہ کن اشتہارات پر نوٹس جارییہ کمپنیاں اپنی مصنوعات کی بطور قدرتی، نامیاتی، پائیدار، خالص اور کیمیکل سے پاک تشہیرکر رہی تھیں، مسابقتی کمیشن آف پاکستان
مزید پڑھ »
پھلوں کا بادشاہ ’آم‘ اب تک مارکیٹ میں کیوں نہیں آیا ؟ملک میں موسمِ گرما کے آغاز کے ساتھ ہی پھلوں کے بادشاہ آم کا انتظار شروع ہوجاتا ہے اور مئی کے مہینے میں آم کی فصل تیار
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں امریکا کا کینیڈا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہامریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 20 ٹیمیں ایکشن میں ہیں، 9 وینیوز پر مجموعی طور پر 55 میچز کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں آتشزدگی کے واقعات: ’فائر زون‘ کیا ہے اور جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانا مشکل کیوں ہوتا ہے؟جنگلات میں آگ کیوں اور کیسے لگتی ہے؟ اور کیا اس کو روکا جا سکتا ہے؟
مزید پڑھ »
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا آزاد کشمیر میں ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلانجوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کے اعلان کے بعد آج 5ویں روز آزاد کشمیر میں ٹرانسپورٹ جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہو گئی
مزید پڑھ »
نیتن یاہو رفح پر بمباری کرکے جنگ بندی معاہدے کو خطرے میں ڈال رہے ہیں: اردناگر نیتن یاہو حقیقی طور پر کوئی ڈیل چاہتے ہیں تو وہ اس پیشکش پر سنجیدگی سے بات چیت کریں: ایمن صفادی کا بیان
مزید پڑھ »