قربانیاں اور صرف خراج عقیدت

پاکستان خبریں خبریں

قربانیاں اور صرف خراج عقیدت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

شہدا کے لیے روایت کے مطابق ہر بار نہ صرف اس طرح کا خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے

مادر وطن کے دفاع کی خاطر پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے جوان اپنے خون سے قربانیوں کی داستانیں رقم کر رہے ہیں۔ پوری قوم شہدائے بلوچستان کو ان کی عظیم قربانیوں پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

اور ان کی قربانیوں کو سراہنے کا یہ سلسلہ سالوں سے جاری ہے اور پاک فوج کے سیکڑوں افسران اور جوان اور پاک فوج سے وابستہ دیگر اداروں میں بھی شہادتیں جاری ہیں اور حکومتوں کی طرف سے بھی بس یہی تعزیتی بیانات سننے کو ملتے آ رہے ہیں کہ جوانوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔ چار روز قبل ہی قلات چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں سات جوان شہید کیے جا چکے ہیں۔ بلوچستان میں جاری دہشت گردی کے باعث فوجی آپریشن کی منظوری دی جا چکی ہے اور فیصلہ کیا گیا ہے کہ جرائم اور دہشت گردی کا گٹھ جوڑ ختم کیا جائے گا۔

بلوچستان اور کے پی میں دہشت گردی میں پاک فوج، فورسز اور بے گناہ شہری ہی نہیں ہمارے ملک کی ترقی کے لیے اپنی جانیں ہتھیلی پر لیے دوست ملک چین کے لوگ بھی نشانہ بن چکے ہیں۔ چینی اہلکاروں کی مسلسل ہلاکتوں پر چینی سفیر بھی اپنے تحفظات کا اظہار کر چکے ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ ملک میں چینی باشندوں کی حفاظت نہیں ہو رہی جس کی وجہ ملک کے سیاسی حالات اور دہشت گردی روکنے میں ناکام ہونے والی وجوہات ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'آرٹس کونسل کا عوامی تھیٹر فیسٹیول: 'منزل ہے آسماں' نے دل جیت لیے''آرٹس کونسل کا عوامی تھیٹر فیسٹیول: 'منزل ہے آسماں' نے دل جیت لیے'میوزیکل شو شردھانجلی میں برصغیر کے لیجنڈ موسیقاروں اور اداکاروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا
مزید پڑھ »

وزیر داخلہ کی قلات میں چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت، شہید اہلکاروں کو خراج عقیدتوزیر داخلہ کی قلات میں چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت، شہید اہلکاروں کو خراج عقیدتاہلکاروں نے شہادت کا بلند رتبہ پایا، شہادت کا بلند رتبہ پانے والے اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں: محسن نقوی
مزید پڑھ »

یہ اسٹیبلشمنٹ کے سہارے نتیجے بدل کر جیت کا اعلان آر اوزسے کروا دیتے ہیں، امیر جماعت اسلامییہ اسٹیبلشمنٹ کے سہارے نتیجے بدل کر جیت کا اعلان آر اوزسے کروا دیتے ہیں، امیر جماعت اسلامیسوال ان قوتوں سے ہے جنہیں جماعت اسلامی کی امانت، حب الوطنی اور وطن کے لیے قربانیاں اچھی نہیں لگتیں، حافظ نعیم الرحمان
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی آمد ‘امیدیں اور خوفٹرمپ کی آمد ‘امیدیں اور خوفصرف ایک قوت ایسی ہے جو ٹرمپ کے منتخب ہونے پر بہت مطمئن اور خوش ہے۔
مزید پڑھ »

نوجوت سنگھ سدھو کی کینسر سے متعلق پریس کانفرنس، اہلیہ کی جان کیسے بچائی؟نوجوت سنگھ سدھو کی کینسر سے متعلق پریس کانفرنس، اہلیہ کی جان کیسے بچائی؟بےحد خیال اور احتیاط کی بدولت صرف 40 دنوں میں مثبت نتائج دیکھنے کو ملے
مزید پڑھ »

بالی وڈ اداکار متھن چکرورتی کی پہلی بیوی چل بسیںبالی وڈ اداکار متھن چکرورتی کی پہلی بیوی چل بسیںمتھن اور ہلینا کی شادی 1979 میں ہوئی اور صرف چار ماہ بعد ہی ہلینا نے متھن چکرورتی کو طلاق دے دی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:52:27