قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، حکومت نے خوشخبری سنادی

Investment خبریں

قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، حکومت نے خوشخبری سنادی
PakistanQatar
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

قطر توانائی، مائنز اینڈ منرلز اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرے گا

وزیر اعظم کے دورہ قطر کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں اور دورے کا مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

وزیراعظم نے دورے کے دوران پاکستان میں اہم اقتصادی شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع کو اجاگر کیا جبکہ امیر قطر نے اقتصادی شراکت داری، تجارتی تبادلے میں اضافے اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کی امید ظاہر کی۔ عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب اور قطر انتہائی کامیاب رہا، سعودی عرب کی سرمایہ کاری 2.2 ارب ڈالر سے بڑھ کر 2.8 ارب ڈالر ہوچکی ہے، 27 ایم او یوز سے بڑھ کر 34 ایم او یوز ہوگئے ہیں۔

اسلامی نظریاتی کونسل نے سپریم کورٹ کا پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا فیصلہ غیرشرعی قرار دے دیامریم نے دیوالی منا کر دنیا کو اچھا پیغام دیا، آج سے وہ میری لیڈر ہیں:بی اے پی سینیٹر کا اعلانعمران خان کے کمرے کی بجلی 5 دن تک بند رہی، سجدے کی جگہ بھی نظر نہیں آتی تھی: علی محمد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Qatar

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری میں 600 ملین ڈالر اضافہ، 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلانپاکستان میں سعودی سرمایہ کاری میں 600 ملین ڈالر اضافہ، 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف نے مزید سرمایہ کاری کے اعلان پر سعودی عرب سے اظہار تشکر کیا
مزید پڑھ »

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، ترسیلات زر کا حجم 8.749 ارب ڈالرسے متجاوزروشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، ترسیلات زر کا حجم 8.749 ارب ڈالرسے متجاوزنیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں 656 ملین ڈالر اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 41 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کی
مزید پڑھ »

ایس سی او سمٹ پاکستان کیلیے گیم چینجر ثابت ہوگی، وزیر اطلاعاتایس سی او سمٹ پاکستان کیلیے گیم چینجر ثابت ہوگی، وزیر اطلاعاتدنیا نے جان لیا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں، عطاء تارڑ
مزید پڑھ »

سعودی عرب اور پاکستان کے مابین 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقعسعودی عرب اور پاکستان کے مابین 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقعسعودی عرب کی جانب سے 2027ء تک 5 ارب ڈالر سے زائد کی مجموعی سرمایہ کاری کے لیے 30 معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے
مزید پڑھ »

اسٹیورٹ براڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کو مشکل چیلنج قرار دے دیااسٹیورٹ براڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کو مشکل چیلنج قرار دے دیاانگلینڈ کا جارحانہ انداز پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کام کرے گا: اسٹیورٹ براڈ
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی قطری کاروباری رہنماؤں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی باضابطہ دعوتوزیراعظم کی قطری کاروباری رہنماؤں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی باضابطہ دعوتقطر بزنس مین ایسوسی ایشن (کیو بی اے) کے وفد سے ملاقات میں اقتصادی تعلقات کو مزید گہرا کرنے پر تبادلہء خیال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 19:14:15