یہ مضمون بھوپال کی ممتاز خاتون قمر باجی کی زندگی اور خدمات پر مبنی ہے۔ انھوں نے اپنی سماجی خدمات، خواتین کے حقوق کو بڑھانے اور ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے، اس کے علاوہ ریاست بھوپال کا ہندوستانی مسلمانوں پر احسانات کا بھی ذکر ہے۔
ریاست بھوپال نے ہندوستانی مسلمانوں پر احسانات کی جو بھرمار کی ہے اسے کبھی بھی فراموش نہیں کیا جاسکے گابلاشبہ ہم اپنے ملک کو عظیم سے عظیم تر بنانے کی تمنا رکھتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا ملک معاشی، صنعتی، سماجی، علمی اور اخلاقی میدانوں میں سب سے آگے نظر آئے مگر کیا ہم اپنی خواتین کو میدان عمل میں لائے بغیر یہ مقاصد حاصل کرسکتے ہیں، ہرگز نہیں، اس لیے کہ ہمارے ملک کی آبادی کا نصف حصہ خواتین پر مشتمل...
مزیدبرآں قیام پاکستان کی دستاویز پر گاندھی کے دستخط نہ کراتے تو شاید پاکستان کا قیام تشنہ ہی رہ جاتا۔ قیام پاکستان کے بعد بھی نواب صاحب کی عنایات پاکستان پر جاری رہیں۔ انھیں بچپن سے ہی سماجی کاموں کے کرنے کا شوق تھا۔ وہ بھوپال میں اپنے وکٹوریہ اسکول میں غریب نادار لڑکیوں کو داخل کرا کے بہت خوشی محسوس کرتی تھیں۔ پاکستان آمد کے بعد بھی سماجی خدمت کیے بغیر چین سے نہ بیٹھیں۔ کراچی میں میٹرک اور پھر ایم اے کیا، سماجی خدمات کے صلے میں 1979 میں کونسلر بنیں اور پھر 1985 میں قومی اسمبلی کی ممبر منتخب ہوئیں وہاں حقوق نسواں کے لیے جدوجہد کی۔ ملکی ترقیاتی منصوبوں اور تعلیمی اداروں کو ملک بھر میں قائم کرنے کے لیے حکومت کو آمادہ...
اس سے انھوں نے پاکستانی خواتین کو یہ باور کرانے کی کوشش کی ہے کہ باپردہ رہ کر بھی مردوں کی اس دنیا میں اپنے لیے مقام پیدا کیا جاسکتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ قمر باجی اپنی گونا گوں خوبیوں کی وجہ سے جگت باجی بن گئی ہیں، وہ ایک فعال پاکستانی خاتون ہیں۔ وہ پورے ملک میں عوام کے نزدیک ایک سماجی رہنما اور مذہبی اقدار کی علم بردار کے طور پر اپنی منفرد شناخت رکھتی ہیں، ان کی خدمات صرف کراچی تک محدود نہیں ہیں ملک میں کسی بھی جگہ کے عوام کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وہ ان کی خدمت کے لیے اپنی خواتین ٹیم کے ساتھ...
قمر باجی ریاست بھوپال سماجی خدمات خواتین کے حقوق پاکستان ترقی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بالی ووڈ کی مشہور جوڑی ابھیشیک بچن، ایشوریا رائے بچن اور آرادھیا کی واپسیبالی ووڈ کی مشہور جوڑی ابھیشیک بچن، ایشوریا رائے بچن اور ان کی بیٹی آرادھیا نئے سال کی چھٹیاں منا کر ممبئی ایئرپورٹ پر واپس آئی ہیں۔
مزید پڑھ »
اکشے کمار کی بھانجی سمر بھاٹیا بالی ووڈ میں ڈیبیواکشے کمار کی بہن کی بیٹی سمر بھاٹیا ہدایتکار سری رام راگھون کی فلم ’اکیس‘ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
بیٹی کی پسند کی شادی پر باپ نے فائرنگ کر دیاوکاڑہ میں بیٹی نے والدین کی مرضی کے خلاف اپنی پسند سے شادی کی جس پر باپ نے نافرمانی کی سزا دینے کے لیے اس پر فائرنگ کردی۔
مزید پڑھ »
بجے حکومت نے روہت Sharma کی پاکستان آمد کو روک دیاصرف ICC Champions Trophy کی تقریب میں Rohit Sharma کی پاکستان آمد کو روکنے کے ساتھ بجے حکومت نے پاکستان کے ساتھ مختلف موضوعات پر مخالفت کی ہے ۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں سست انٹرنیٹ کے مسائل حل ہوپائیں گے؟پاکستان میں صارفین اکثر انٹرنیٹ کی سست روی کی وجہ سے مسائل کا شکار رہتے ہیں
مزید پڑھ »
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: رکلٹن کی ڈبل سنچری، جنوبی افریقا کے پہلی اننگز میں 400 رنز مکملدو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے
مزید پڑھ »