بالی ووڈ کی مشہور جوڑی ابھیشیک بچن، ایشوریا رائے بچن اور آرادھیا کی واپسی

मनोरंजन خبریں

بالی ووڈ کی مشہور جوڑی ابھیشیک بچن، ایشوریا رائے بچن اور آرادھیا کی واپسی
ABHISHEK BACHCHANASHURYA RAI BACHCHANARADHYA
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 53%

بالی ووڈ کی مشہور جوڑی ابھیشیک بچن، ایشوریا رائے بچن اور ان کی بیٹی آرادھیا نئے سال کی چھٹیاں منا کر ممبئی ایئرپورٹ پر واپس آئی ہیں۔

بالی ووڈ کی مشہور جوڑی ابھیشیک بچن، ایشوریا رائے بچن، اور ان کی بیٹی آرادھیا کو نئے سال کی تقریبات اور چھٹیاں منا کر والپس لوٹتے ہوئے ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر اور ویڈیوز میں، ابھیشیک کو ایئرپورٹ سے باہر آتے ہوئے دیکھا گیا، جبکہ ایشوریا اور آرادھیا ان کے پیچھے چل رہی تھیں۔ گاڑی تک پہنچنے کے بعد، ابھیشیک نے ایشوریا اور آرادھیا کے لیے دروازہ کھولا تاکہ وہ آرام سے بیٹھ سکیں۔ گاڑی میں بیٹھنے کے بعد، ایشوریا نے میڈیا کو ’ہیپی نیو ایئر، گڈ بلیس‘ کہہ کر مبارکباد دی۔یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر ابھیشیک اور ایشوریا کے طلاق کی افواہیں گردش کر رہی ہیں، جو اس وقت مزید شدت اختیار کر گئیں جب جوڑا جولائی میں ایک شادی میں الگ الگ پہنچا۔ ابھیشیک...

تاہم اس جوڑے کی نئے سال کی چھٹیاں گزارنے کے بعد ایک ساتھ تصاویر اور ویڈیوز سامنے آنے کے بعد یہ افواہیں دم توڑ گئی ہیں۔ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن اپریل 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے اور نومبر 2011 میں ان کی بیٹی آرادھیا پیدا ہوئی تھی تاہم گزشتہ کچھ ماہ سے ان کی طلاق کی افواہوں کے باعث یہ دونوں بھارتی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ Jan 03, 2025 10:16 AMبالی ووڈ کا ناکام اداکار دولت میں امیتابھ بچن سے بھی امیر، ایک فلم کے 75 کروڑ روپے لیتے ہیںخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ABHISHEK BACHCHAN ASHURYA RAI BACHCHAN ARADHYA Bollywood Couple New Year Celebration

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی بیٹی آرادھیا ' دھیروبھائی امبانی اسکول ' میں زیر تعلیمابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی بیٹی آرادھیا ' دھیروبھائی امبانی اسکول ' میں زیر تعلیمابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی بیٹی آرادھیا بچن 'دھیروبھائی امبانی اسکول' میں زیر تعلیم ہے۔
مزید پڑھ »

شادی کے 17 سال بعد دوسرے بچے کے سوال پر ابھیشیک نے کیا کہا؟شادی کے 17 سال بعد دوسرے بچے کے سوال پر ابھیشیک نے کیا کہا؟ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے
مزید پڑھ »

بیٹے بہو کی طلاق کی خبریں، امیتابھ بچن نے ذومعنی پوسٹ شیئر کردیبیٹے بہو کی طلاق کی خبریں، امیتابھ بچن نے ذومعنی پوسٹ شیئر کردیایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے تاہم اب کچھ عرصے سے دونوں میں طلاق کی افواہیں گردش کررہی ہیں
مزید پڑھ »

دوریاں ختم ہوگئیں؟ ایشوریا رائے، ابھیشیک اور امیتابھ بچن کی ایک ساتھ ویڈیوز وائرلدوریاں ختم ہوگئیں؟ ایشوریا رائے، ابھیشیک اور امیتابھ بچن کی ایک ساتھ ویڈیوز وائرلطلاق کے افواہوں کے درمیان بچن خاندان اور ایشوریا رائے کی ایک ساتھ ویڈیو نے مداحوں کو خوش کردیا
مزید پڑھ »

ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے بچن کی نئے سال کی چھٹیاں گزارنے کے بعد طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیںابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے بچن کی نئے سال کی چھٹیاں گزارنے کے بعد طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیںبالی ووڈ کی مشہور جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے بچن، ممبئی ایئرپورٹ پر نئے سال کی چھٹیاں گزارنے کے بعد ایک ساتھ دیکھیں گے۔
مزید پڑھ »

Balwd کے اداکار ایشوریا اور ابھیشیک کی ساتھ ہنستے مسکراتے تصاویرBalwd کے اداکار ایشوریا اور ابھیشیک کی ساتھ ہنستے مسکراتے تصاویربالی وڈ کے اسٹار کپل ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی زور پکڑتی افواہوں کے دوران دونوں اداکاروں کی ایک ساتھ ہنستے مسکراتے تصویر سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 18:22:12