قومی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں پرعمل شروع، جم، تھیٹرز اور سینما ہالز کل کھل جائیں گے Islamabad Govt Announces Reopening Restaurants Gyms Cinemas MoIB_Official pid_gov
بتایا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے اور شادی ہالز 15 ستمبرسے کھولے جا سکتے ہیں۔ کل سے ایکسپو ہالز، بیوٹی پارلر اور مزارات بھی کھل جائیں گے۔ مارکیٹس میں ہفتے کی چھٹی کی پابندی کوبھی ختم کیا جا رہا ہے۔ تاجر پرانے طریقہ کار کے مطابق دکانیں کھول سکتےہیں۔
کل سے پبلک پارکس و دیگرمقامات کھول دیئے جائیں گے۔ کبڈی، کشتی، رگبی کےعلاوہ باقی اسپورٹس کی اجازت ہو گی۔ کل سے جم، تھیٹرز اور سینما ہالز کھل جائیں گے۔ روڈ ٹرانسپورٹ پر بھی تمام بندش ختم کر دی گئیں۔ میٹرو سروس بھی کل سے فعال ہو جائے گی جس میں کھڑے ہوکرسفرکی اجازت نہیں ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک امریکا وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر غوراسلام آباد/ واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور افغان امن عمل کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔
مزید پڑھ »
مانچسٹرٹیسٹ: قومی بولرزکی شاندارکارکردگی، انگلش ٹیم 219 رنزپرڈھیر - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »
ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنا قومی ایشو ہے: مشیر خزانہاسلام آباد: (دنیا نیوز) مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنا قومی ایشو ہے، ایف اے ٹی ایف محض حکومت کا مسئلہ نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
وائٹ کالر کرائمز کی موثر تفتیش، قومی احتساب بیورو کا سپیشل سیل قائم کرنیکا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے وائٹ کالر کرائمز کی موثر تفتیش کے لیے سپیشل سیل قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی سوگوار: حکومت اپوزیشن سب ظاہرے شاہ کے گرویدہ تھےقومی اسمبلی سوگوار: حکومت، اپوزیشن سب ظاہرے شاہ کے گرویدہ تھے جمعہ کو قومی اسمبلی کا ماحول سوگوار تھا چند روز قبل سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رکن سید افتخارالحسن عرف 'زارے شاہ' وفات پا گئے ہیں NawazRazaPK
مزید پڑھ »
مانچسٹر ٹیسٹ: انگلش بلے باز ڈٹ گئے، قومی ٹیم مشکلات کا شکار - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »