یاسر شاہ نے انگلینڈ کے اہم بلے باز کو پویلین پہنچا دیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvENG PAKvsENG
مانچسٹر ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 277 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں انگلش بلے باز ڈٹ گئے اور اب تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 96 رنز بنالئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز قومی ٹیم اپنی دوسری نامکمل اننگز میں 169 رنز بناکر آؤٹ ہوئی اور میزبان ٹیم کو جیت کیلئے 277 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم نے اب سے کچھ دیر پہلے تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 96 رنز بنالئے ہیں۔ اس وقت وکٹ پر کپتان جوئے روٹ 37 اور بین اسٹوکس صفر رنز بناکر موجود ہیں۔واضح رہے کہ کھیل کے چوتھے روز پاکستان نے 137 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ سے اننگز آگے بڑھائی اور پوری ٹیم 169 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی بیٹںگ لائن بری طرح ناکام رہی۔ یاسر شاہ 33 اور اسد شفیق 29 رنز بناکر نمایاں رہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مانچسٹر ٹیسٹ، انگلش ٹیم کا بھرپور کم بیک، پاکستان مشکلات کا شکارمانچسٹر ٹیسٹ، انگلش ٹیم کا بھرپور کم بیک، پاکستان مشکلات کا شکار ARYNewsUrdu ENGvsPAK
مزید پڑھ »
مانچسٹر ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم مزید کتنے رنز بنا کر جیت کی پوزیشن میں آجائے گی؟مانچسٹر ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم مزید کتنے رنز بنا کر جیت کی پوزیشن میں آسکتی ہے؟ ARYNewsUrdu ENGvsPAK
مزید پڑھ »
مانچسٹر ٹیسٹ: دوسری اننگز میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »
مانچسٹر ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن ناکام، 8 کھلاڑی آؤٹ - ایکسپریس اردومیچ کی دوسری اننگ میں پاکستان 8 وکٹ کے نقصان پر صرف 137 رنز اسکور کرسکا، 244 رنز کی برتری
مزید پڑھ »
مانچسٹر ٹیسٹ ؛ پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلیے 277 رنز کا ہدف دیدیا - ایکسپریس اردوپاکستان نے پہلی اننگز میں 326 اور دوسری اننگز میں 169 رنز بنائے، انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 219 رنز بناسکی تھی
مزید پڑھ »
مانچسٹر ٹیسٹ : چوتھے دن پاکستان کی بیٹنگ جاریمانچسٹر ٹیسٹ : پاکستان نے انگلینڈ کو 277 رنز کا ٹارگٹ دے دیا ARYNewsUrdu ENGvPAK
مزید پڑھ »