اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کی
جانب سے مسٹر10 پرسنٹ کے ذکر میں ہنگامہ آرائی ہو گئی، پیپلزپارٹی کے ارکان اسمبلی نے ان کا گھیراﺅ کرلیا ،پی پی اور حکومتی ارکان کے درمیان ہاتھ پائی بھی ہوئی،پیپلزپارٹی کے ارکان نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری تھاکہ وفاقی وزیر عمر ایوب نے مسٹر10 پرسنٹ کا ذکر چھیڑ دیا جس پر پیپلزپارٹی کے ارکان نے احتجاج شروع کردیا اور ان کا گھیراﺅ کرلیا اس پر وفاقی وزراءنے عمر ایوب کے اردگرد حصار بنا لیا،اپوزیشن ارکان کی جانب سے...
پیپلزپارٹی کے آغا رفیع اللہ نے عمر ایوب کے ڈائس پر ہاتھ بھی مارتے ہوئے کہا کہ ذاتیات پر نہ آوَ،وفاقی وزرا کی جانب سے روکنے پر آغا رفیع اللہ نے دیگر وزرا کو بھی دھکے مارے،پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مشترکہ اجلاس کیسے چلاوَ گے؟،مشترکہ اجلاس چلا کر دکھاوَ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی اجلاس:مختلف سوالات پر حکومتی اراکین کے جواباتقومی اسمبلی اجلاس:مختلف سوالات پر حکومتی اراکین کے جوابات Pakistan PTIGovernment NationalAssembly PTI PMLN PPP AsadQaiserPTI NAofPakistan pid_gov PTIofficial pmln_org MediaCellPPP Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
نئی دہلی اسمبلی انتخابات: عام آدمی پارٹی 57 سیٹیں جیت کر پہلے نمبر پر آگئی
مزید پڑھ »
’اہم ایشوز پر بحث ہورہی ہے لیکن پارلیمنٹ میں چھوٹے وزیر بیٹھے ہیں‘ بلاول نے یہ کہا تو سپیکر نے آگے سے کیا جواب دیا؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »